Home / جاگو کھیل / آئی سی سی ایوارڈز 2023ء کی مختلف کیٹیگریز کا اعلان

آئی سی سی ایوارڈز 2023ء کی مختلف کیٹیگریز کا اعلان

آئی سی سی ایوارڈز 2023ء کی مختلف کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔

نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ایسوسی ایٹ کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

کینیا کی کوئنٹر ایبل ویمنز ایسوسی ایٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائی ہیں۔

خاتون کرکٹر کوئنٹر ایبل نے اب تک 30 ٹی ٹوئنٹی وکٹس حاصل کی ہیں جبکہ اسی فارمیٹ میں انہوں نے 476 رنز بھی بنائے ہیں۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *