Home / جاگو کھیل / انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شاہین آفریدی کی شاندار پرفارمنس

انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شاہین آفریدی کی شاندار پرفارمنس

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں شاندار آغاز کردیا۔

فاسٹ بولر نے لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ میں 22 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے شاہین شاہ آفریدی نے گلف جائنٹس کے خلاف شاندار پرفارمنس دی۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *