Home / جاگو کھیل / جسپریت بمرا کو رنجی ٹرافی فرسٹ کلاس میچ کھیلنے سے روک دیاگیا

جسپریت بمرا کو رنجی ٹرافی فرسٹ کلاس میچ کھیلنے سے روک دیاگیا

 ممبئی: 

 بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروگنگولی نے فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو رنجی ٹرافی فرسٹ کلاس میچ کھیلنے سے روک دیا۔

بمرا کو سری لنکا اور آسٹریلیا کے خلاف آنے والی محدود اوورز کی سیریز کیلیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے تاہم انھوں نے رنجی ٹرافی میچ میں اپنی فٹنس کا ثبوت دینا تھا۔

تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ گنگولی نے خود بمرا کو مشورہ دیا کہ وہ یہ میچ نہ کھیلیں جس کی وجہ سے انھیں کیرالہ کیخلاف سورت میں بدھ سے شروع ہونے والے میچ میں گجرات کی الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *