Home / جاگو کھیل / کیوی شائقین اسمتھ کا ان کے ملک میں بیٹھ کر مذاق اڑاتے رہے

کیوی شائقین اسمتھ کا ان کے ملک میں بیٹھ کر مذاق اڑاتے رہے

میلبورن: 

 کیوی شائقین آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ کا ان کے ملک میں بیٹھ کر مذاق اڑاتے رہے۔

بال ٹیمپرنگ میں ایک برس کی سزا بھگتنے والے اسمتھ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے ابتدائی روز بیٹنگ کے دوران ایک کیوی شائق نے پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا کہ ’ میں جانتا ہوں آپ گذشتہ موسم گرما میں کیا کرتے رہے ہیں‘۔

ایک اور شائق کے پلے کارڈ پر اسمتھ کی وہ مشہور تصویر لگی تھی جس میں وہ رو رہے تھے۔

Check Also

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *