Home / جاگو دنیا (page 1552)

جاگو دنیا

International News All around the world

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: سابق وزرائے اعلیٰ نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ نے بھارتی حکومت کی جانب سے وادی کے خصوصی اختیارات سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کرنے کے فیصلے پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی اختیارات …

Read More »

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 7 ساتھیوں کو قتل کر ڈالا

قندھار: افغان پولیس اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر کے 7 اہلکاروں کو قتل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ کی پولیس چیک پوسٹ پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک ہو …

Read More »

بھارت نے مزید 8 ہزار فوجی مقبوضہ کشمیر پہنچا دیے

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد اپنے مختلف شہروں سے مزید 8 ہزار فوجی خصوصی طیاروں کے ذریعے سری نگر پہنچا دیے ہیں۔ بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 مقبوضہ کشمیر میں خصوصی اختیارات سے متعلق ہے اور جموں و کشمیر کو …

Read More »

لیبیا میں شادی کی تقریب پر ڈرون حملہ، 40 افراد ہلاک

طرابلس: لیبیا کے جنوب مغربی علاقے میں ڈرون حملے سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق خلیفہ ہفتار کی افواج نے ملک کے جنوب مغربی شہر مرزق میں ڈرون حملہ کیا جہاں ایک شادی کی تقریب جاری تھی، حملے کے نتیجے میں …

Read More »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے ذریعے آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا گیا ہے جس کے تحت مقبوضہ کشمیر اب ریاست نہیں کہلائے گی۔ بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 مقبوضہ کشمیر …

Read More »

ایران کا امریکی سی آئی اے کے جاسوس پکڑ کر انہیں سزائے موت دینے کا دعویٰ

تہران: ایران نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کی جاسوسی کا نیٹ ورک توڑنے اور 17 جاسوس پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی میڈیا کا بتانا ہےکہ ایران نے سی آئی اے کے لیے کام کرنے والے 17 جاسوسوں کو …

Read More »

اسرائیل نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنا شروع کردیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر قائم فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی تعمیرات قرار دے کر مسمار کرنا شروع کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مسمار کیے جانے والے گھروں کے متاثرین کا کہنا تھا کہ انہیں فلسطینی حکام کی جانب سے تعمیرات کی …

Read More »

ویٹی کن نے مغربی ورجینیا کے بشپ پر پابندی عائد کر دی

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی مرکز ویٹی کن نے مغربی ورجینیا کے بشپ برانسفیلڈ پر پابندیاں عائد کر دی۔ پوپ فرانسس کے حکم پر بشپ مائیکل برانسفیلڈ کے خلاف جنسی ہراسانی اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے بعد ویٹی کن نے ریٹائرڈ بشپ پر پابندیوں کا اعلان کیا۔ کیتھلوک نیوز …

Read More »

بھارتی ریاست بہار میں گائے چوری کے الزام میں تین افراد قتل

بھارتی ریاست بہار کے گاؤں بنیاپور میں گائے چوری کے الزام میں ہجوم نے مار مار کر تین افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جمعے کو پک اپ وین میں چار افراد جانوروں کو لے جا رہے تھے کہ گاؤں والوں نے انہیں مویشی چور قرار دے کر …

Read More »

برطانیہ کا ایران پر 2 برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا الزام

برطانیہ نے ایران پر آبنائے ہرمز سے دو برطانوی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانیہ نے تہران سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر ٹینکرز کو چھوڑ دے یا اس کے نتائج کے لیے تیار رہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایران …

Read More »