Home / 2021 / January / 03

Daily Archives: January 3, 2021

ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے

 حیدرآباد دکن:  ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے اور وہاں تاریخی ڈارمے کے مداح نے اپنے محبوب کردار کے نام سے ریسٹورینٹ کھول لیا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق حیدرآباد سے  بھارت میں بھی اس ڈرامے کے پرستاروں کی بڑی تعداد پائی جاتی ہے ، اس تاریخی …

Read More »

کریمی فجیتا پاستا

ون پاٹ ونڈر کہلانے والی یہ کریمی فجیتا پاستا ایک لذت بھری، شاندار ڈش ہے، جس میں شامل سبزیاں، مسالا جات اور موزریلا چیز کا منفرد مزہ آپکے منہ میں پانی لے آئے گا۔ اگر آپ اپنے مہمانوں کے لیے کچھ منفرد بنا کر انہیں متاثر کرنا چاہتے ہیں تو …

Read More »

رابی پیرزادہ کو ایسا کیوں لگا کہ وہ مر نے والی ہیں

اسلام کی خاطرشوبز انڈسٹری کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ سنگر،ماڈل ، میزبان اور ایکٹریس رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ جب اُنہوں نے گلوکاری چھوڑی تھی تو اُس وقت اُنہیں لگا کہ وہ فن کے بغیر مرجائیں گی۔  تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

صبور علی نے مداحوں کو کیا مشورہ دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبور علی نے مداحوں کو مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی ایک تصویر پوسٹ کی اورساتھ ہی ایک مشورہ بھی دے دیا۔ پاکست شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبور علی نے ایک بار پھر …

Read More »

عثمان مختار کا سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنے کی کوشش پر ایف آئی اے سے شکایت کا فیصلہ

اداکار و ہدایت کار عثمان مختار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیس بک کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری اسٹوری میں عثمان مختار نے کہا کہ کوئی …

Read More »

لکس ایوارڈ جیتنے پر اداکار زاہد احمد کی اہلیہ کا محبت بھرا پیغام

پاکستان کے معروف اداکار زاہد احمد نے لکس اسٹائل ایوارڈز 2020 میں بہترین اداکار کا کریٹک ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ اداکار کو ایوارڈ ملنے کی خوشی میں زاہد احمد کی اہلیہ، آمنہ زاہد نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ آمنہ زاہد نے …

Read More »

احمد شاہ کی سالگرہ پر بھارتی کامیڈین کا ویڈیو پیغام

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کی سالگرہ پر بھارت کی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ نے ان کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ احمد شاہ کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی سنگھ کے پیغام کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں کامیڈین نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد …

Read More »

نادیہ خان نے شادی کی تصاویر شیئر کردیں

مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ کی حیثیت سے اپنی پہچان بنانے والی نادیہ خان گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھیں اور اب انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر پر مشتمل ویڈیو شیئر کردی ہے۔ ان کی شادی کے حوالے سے افواہیں گزشتہ کئی ہفتوں سے سامنے آرہی تھیں …

Read More »

مجھے فلموں میں کاسٹ نہ کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آتی، عدنان صدیقی

پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے فلموں میں کام نہ کرنے سے متعلق کہا ہے کہ انہیں خود سمجھ نہیں آتا کہ انہیں فلم کی آفر کیوں نہیں کی جاتی۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کی اردو سروس کو دیے گئے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں عدنان صدیقی …

Read More »

دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھر خریدنے کیلئے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے کی منظوری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع بولی وڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کی غرض سے ان کی خریداری کے لیے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے کے فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی۔ ڈی سی پشاور …

Read More »