Home / 2021 / January / 26

Daily Archives: January 26, 2021

حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول

کراچی:  معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی قوالی’’جانے اس دل ‘‘ کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور یہ قوالی ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگئی۔حدیقہ کیانی کی قوالی ’’جانے اس دل‘‘ کو گزشتہ روز یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا۔ اس خوبصورت قوالی کی موسیقی معروف طبلہ نواز استاد دلدار …

Read More »

ہندو انتہا پسندوں کا مسلمان ہدایت کار کی زبان کاٹنے پربھاری انعام کا اعلان

 ممبئی:  بھارتی انتہا پسند تنظیم کرنی سینا نے ویب سیریز ’تانڈو‘ کے مسلمان ہدایت کار اور فلم میں شامل دیگر فن کاروں کی زبان کاٹنے پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی کی حکومت قائم ہونے کے بعد سے بھارت میں عدم …

Read More »

یاسر حسین کا انگریزی زبان کی تعریف کرنے والی ’پروین باجی‘ کو جواب

اداکار یاسر حسین نے انگریزی زبان کی تعریف کرنے اور اسے سیکھنے کی ہدایت کرنے والی ایک خاتون کو کرارا جواب دیتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ وہ اپنی زبان پر فخر کریں۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں پروین نامی ایک خاتون نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ انگریزی زبان دنیا …

Read More »

آمنہ الیاس کی ’بھرم کلچر‘ کے خلاف شعور اجاگر کرنے کی کوشش

سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے والی آمنہ الیاس یوں تو ہمیشہ خواتین کے خلاف ناروا سلوک، بچوں کے استحصال اور فرسودہ روایات پر بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ تاہم حال ہی میں انہوں نے پاکستان میں ٹریفک پولیس کے سامنے ’بھرم‘ دکھانے والے افراد کے رویوں پر ایک …

Read More »

اداکار علی عباس بھی کورونا وائرس سے متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران اب پاکستان میں یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد میں کچھ حد تک ٹھہراؤ تو آیا ہے لیکن اب بھی عوام کے وبا سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اور اب پاکستانی اداکار علی عباس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے …

Read More »

پاکستانی شوبز انڈسٹری غیر ملکی اداکار برداشت نہیں کرسکتی، شرمین عبید

دو بار فلمی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ ’آسکر‘ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے کا کہنا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری ابھی اس لائق نہیں کہ وہ غیر ملکی اداکاروں کا وزن برداشت کر سکے۔ شرمین عبید چنائے نے غیر ملکی افراد کو پاکستانی برانڈز کی تشہیر …

Read More »

‘کپل شرما شو’ کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان

بھارتی چینل سونی ٹی وی نے مقبول ترین کامیڈی شو ‘ دی کپل شرما شو’ کو مختلف وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سونی ٹی وی پر نشر ہونے والے اس کامیڈی شو میں مختلف تبدیلیاں کی جائیں گی اور …

Read More »

جنسی ہراسانی سے متعلق عالمی مہم ’می ٹو‘ کی بانی ارکان خواتین میں شامل 45 سالہ اطالوی اداکارہ اسیہ ارگینتو نے ہولی وڈ معروف فلم سیریز ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ کے ہدایت کار پر نشہ دے کر ’ریپ‘ کا الزام عائد کردیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسیہ ارگینتو پر بھی …

Read More »

بچوں سے زیادتی کے موضوع پر مبنی ویب سیریز ‘بے گناہ’ کا ٹریلر جاری

پاکستان کے نامور ہدایت کار و اداکار سرمد کھوسٹ اپنی فلموں میں معاشرے کے مختلف مسائل کو اجاگر کرتے نظر آتے ہیں اور اب وہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے موضوع پر بنی ویب سیریز میں اداکاری کریں گے۔ سلگ لائن فلمز نے ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی …

Read More »

خواہش تھی کہ ایسے لڑکے سے شادی ہو، جس پر لڑکیاں مرتی ہوں، عائزہ خان

گزشتہ برس کے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل ان کی خواہش تھی کہ ان کی شادی کسی ایسے لڑکے سے ہو، جس پر دنیا کی تمام لڑکیاں مرتی ہوں۔ عائزہ خان اپنے شوہر …

Read More »