Home / 2021 / January / 13

Daily Archives: January 13, 2021

جیاخان کی موت خودکشی یا قتل؟ معاملہ 7 سال بعد بھی حل نہ ہوسکا

بالی وڈ اداکارہ جیاخان کی مبینہ خودکشی کو 7 سال گزر چکے ہیں تاہم یہ معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوسکا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی دستاویزی فلم نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیا خان کے کیس کے حوالے سے ایک بار پھر سوالات اٹھادیے …

Read More »

عاطف اسلم کو ایف بی آر کی جانب سے 5 کروڑ سے زائد کا ٹیکس نوٹس

کراچی:  ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ مالیت کا ٹیکس نوٹس بھجوادیا۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی 2018 کی آمدنی کا آڈٹ کرنے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر 5 کروڑ 80 لاکھ ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا …

Read More »

آئمہ بیگ ناک سے گانا بند کردیں، شاہدہ منی کا مشورہ

لاہور:  پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے آئمہ بیگ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ناک سے گانا بند کردیں۔حال ہی میں شاہدہ منی ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئیں جہاں ان سے پاکستان کے مقبول گلوکاروں کی تصاویر دکھا کر ان گلوکاروں کے حوالے …

Read More »

سوشل میڈیا صارفین نے انوشکا اورویرات کو بیٹی کے نام تجویز کرنے شروع کردیے

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بالی وڈ کی مشہور ترین جوڑیوں میں سے ایک ہیں اور اب ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد پر ان کے مداح بھی پھولے نہیں سما رہے۔ 11 جنوری کو ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ …

Read More »

علی ظفر پر ہراسانی کا ایک اور الزام، 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

 کراچی:  معروف گلوکار علی ظفر پر خاتون کی جانب سے ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں لینا غنی نامی خاتون کی جانب سے معروف گلوکار علی ظفر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے جس میں …

Read More »

امیتابھ بچن نے انسٹاگرام پر کیا غلطی کر دی؟

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر فعال رہنے کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں اور حال ہی میں امیتابھ بچن نے ایک بار پھر  سوشل میڈیا پر ایک غلطی کی جس پر صارفین نے نشاندہی کی۔ امیتابھ بچن نے حال ہی میں …

Read More »

ہیکرز نے فریحہ الطاف کا واٹس ایپ نمبر ہیک کرکے لوگوں کو پیغامات بھیج دیے

ہیکرز نے سابق ماڈل، فیشن ڈیزائنر، پبلک ریلیشنز (پی آر) شخصیت و سماجی رہنما فریحہ الطاف کے واٹس ایپ نمبر کو ہیک کرکے ان کے دوستوں اور جاننے والوں کو نامناسب پیغامات بھیج دیے۔ فریحہ الطاف نے 11 جنوری کو اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کا واٹس ایپ نمبر …

Read More »

ہولی وڈ باکس آفس ریونیو 2020 میں 40 برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ تھیٹرز اور اسٹوڈیوز میں درجنوں نئی فلموں کی ریلیز ملتوی ہونے کے نتیجے میں ہولی وڈ فلموں کو سال 2020 میں شمالی امریکا میں باکس آفس کے ریونیو میں غیرمعمولی طور پر 80 فیصد کمی کا سامنا ہوا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی …

Read More »

حریم شاہ ‘راز’ کے ذریعے اداکاری کرنے کو تیار

سیاستدانوں اور معروف شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا کر شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ جلد ہی اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔ اگرچہ حریم شاہ ٹک ٹاک و انسٹاگرام ویڈیوز میں مختلف گانوں پر ڈانس پرفارمنس کرنے سمیت مختلف فلموں و ڈراموں کے ڈائلاگز پر اداکاری کرتی …

Read More »

ارطغرل غازی کے کرداروں ‘بامسی’ اور ‘ارتک’ کی پاکستان آمد

گزشتہ دنوں ترکی کے ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کے اداکار جلال آل، ترک فلم و ڈراما ساز کمال تکدن سمیت دیگر افرد کے ساتھ پاکستان کے دورے پر پہنچے تھے۔ اور اب اسی ترک ڈرامے میں بامسی کا کردار ادا کرنے والے اداکار نورالدین سونمیر اور ارتک بے کا کردار ادا …

Read More »