Home / 2021 / January / 08

Daily Archives: January 8, 2021

بھارتی اداکار عامر خان پر تنقید کیوں کی جارہی ہے؟

بالی وڈ اداکار عامرخان کو ماسک پہنے بغیر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اب ماسک ہم سب کی زندگیوں کا ایک اہم جُز سمجھا جاتا ہے اور ماسک کے بغیر گھر سے نکلنا ہماری صحت کے لیے …

Read More »

آج تک اس سوال کا جواب نہیں ملا کہ پاکستانی کلچر کیا ہے؟ عثمان خالد بٹ

‘دیار دل، عہد وفا، عون زارا، گویا اور سنڈریلا’ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے عثمان خالد بٹ کو ان کے بے باک انداز کی وجہ سے کافی سراہا جاتا ہے اور ان سے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مرد ہوکر خواتین کے حقوق کی بات کرتے رہتے …

Read More »

سنجے بھنسالی لاہور کی ‘ہیرا منڈی’ پر فلم بنائیں گے

خبریں ہیں کہ بولی وڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی جلد ہی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ماضی کے حالات پر ‘ہیرا منڈی’ نامی فلم پر کام کرتے دکھائی دیں گے۔ سنجے لیلا بھنسالی ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘گنگو بائی کوٹھیاواڑی’ کی تکمیل میں مصروف …

Read More »

سپریم کورٹ میں میشا شفیع ہراسانی کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف ہراسانی سے متعلق دائر درخواست سے متعلق کیس 11 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 11 جنوری کو کیس کی سماعت …

Read More »

پاکستان و ترکی کا مشترکہ طور پر ‘ترک لالا’ ڈراما بنانے کا امکان

پاکستان اور ترکی کے درمیان اگرچہ حکومتی سطح پر کئی مشترکہ منصوبے جاری ہیں تاہم اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جلد مشترکہ ڈراما و فلمیں بنانے کا منصوبہ بھی شروع ہوگا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ترکی سے آئے شہرہ آفاق ڈرامے ‘ارطغرل …

Read More »

ماہرہ کا اپنے میک اپ آرٹسٹ کو محبت بھرا پیغام

 کراچی:  مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کو سالگرہ پر محبت بھرا پیغام دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی ویڈیو شئیر کی اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

فیروز خان کا اہلیہ سے علیحدگی کے معاملے پر بات کرنے سے گریز

یکم دسمبر 2020 کو بعض سوشل میڈیا پیجز اور یوٹیوب چینلز پر خبریں وائرل ہوئیں کہ اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے سلطان کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی بعض خبروں میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ دونوں میں علیحدگی نہیں بلکہ طلاق …

Read More »

پریانکا چوپڑا کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر برطانوی پولیس کی وارننگ

لندن:  برطانوی پولیس نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وارننگ دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی والدہ کے ہمراہ لندن کے ایک سیلون پہنچیں تاہم لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر لندن پولیس بھی فوراً سیلون پہنچ گئی اور اداکارہ کو سخت تنبیہ …

Read More »

بڑی اسٹریمنگ سروسز کا انکار،جمال خاشقجی کے قتل پر بنی فلم کی آن ڈیمانڈ ریلیز

بڑی اسٹریمنگ سروسز کے انکار کے بعد سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر بنی فلم ‘دی ڈیسیڈنٹ’ اب برائرکلف انٹرٹینمنٹ کی جانب سے خریدے جانے کے بعد تھیٹرز اور آن ڈیمانڈ ریلیز ہوگئی ہے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر بنائی جانے والی فلم ‘دی ڈیسیڈنٹ’ کے سنڈینس …

Read More »

افغان فضائیہ کی بمباری میں 6 شہری، طالبان حملے میں فوجی پائلٹ اور پولیس چیف ہلاک

کابل:  افغانستان میں فوج اور طالبان جنگجوؤں کے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں ایئرفورس کے پائلٹ، ضلعی پولیس چیف، 4 اہلکار اور ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلح افراد نے دارالحکومت کابل میں ایک گاڑی پر …

Read More »