Home / 2021 / January / 02

Daily Archives: January 2, 2021

ندا یاسر صرف شوہر کے ڈراموں میں کام کرنے کی خواہاں

اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر یوں تو کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے وہ ڈراموں میں دکھائی نہیں دے رہیں۔ ندا یاسر صرف مارننگ شو کی میزبانی اور شوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں کی پروڈیوسنگ کررہی …

Read More »

علی ظفر اور آئمہ بیگ کا رومانوی گانا ‘وے ماہیا’ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

پاکستانی راک اسٹار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا نیا رومانوی گانا ‘وے ماہیا’ جاری کر دیا گیا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ علی ظفر نے اپنے نئے گانے کو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ‘وے ماہیا تمام محبت کرنے والوں …

Read More »

فائزہ حسن نے ڈرامہ سیریل ’’ نند ‘‘ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

 کراچی:  اداکارہ فائزہ حسن نے نجی چینل پر نشر ہونے والا ڈرامہ سیریل ’نند‘ چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں فائزہ حسن نے کردار چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے دکھائے گئے اسکرپٹ کے مطابق میرا کام صرف گوہر کی موت کے اختتام تک تھا۔ جس …

Read More »

ایشوریا، مادھوری اور دپیکا ’ہیرا منڈی‘ میں جلوہ گر ہوں گی

بالی وڈ کی صف اول کی اداکارائیں ایشوریا رائے، مادھوری ڈکشٹ ، دپیکا پڈوکون، پرینیتی چوپڑا فلم ’ہیرا منڈی‘ میں جلوہ گرہوں گی۔ بالی وڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے ڈریم پروجیکٹ ’ہیرا منڈی‘ میں اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور فلم کی …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے راج کپوراوردلیپ کمار کے گھروں کو خریدنے کی منظوری دیدی

پشاور:   وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور میں بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکاروں راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کو خریدنے کی منظوری دیدی۔بھارتی لیجنڈ اداکاروں کے گھروں کو خریدنے کے لیے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی رقم جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ آثارقدیمہ نے دلیپ کمار اور راج …

Read More »

اداکارہ حنا الطاف کی سالگرہ پر آغا علی کا زبردست سرپرائز

لاک ڈاؤن کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے اداکار آغا علی نے اپنی اہلیہ حنا الطاف کو ان کی سالگرہ کے موقع پر زبردست سرپرائز دیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ حنا الطاف اور آغا علی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ …

Read More »

مداح پسند کریں یا نہ کریں لیکن بد دعائیں نہ دیا کریں، ندا یاسر

 کراچی:  مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ مداح مجھے پسند کریں یا نہ کریں لیکن بد دعائیں نہ دیا کریں۔مارننگ شومیزبان ندا یاسرنے انٹرویو کے دوران کہا کہ اداکاری وہ اس لیے نہیں کررہی ہیں کیونکہ وہ مارننگ شومیزبان ہونے کے باعث اپنے بچوں اور گھر کو زیادہ وقت …

Read More »

ماڈل فروا علی کاظمی حمل ضائع ہوجانے پر غم زدہ

ماں بننا تقریباً ہر عورت کا خواب ہوتا ہے، تاہم اگر بعض پیچیدگیوں کے باعث کسی خاتون کا حمل ضائع ہوجائے تو یقیناً وہ درد کا شکار ہوجائیں گی۔ ایسے ہی درد کا شکار ماڈل فروا علی کاظمی بھی ہوئیں، جنہوں نے سال 2021 کے پہلے ہی دن انکشاف کیا …

Read More »

پہلی بار لکس ایوارڈز کی تقریب آن لائن منعقد

پاکستان کے معروف لکس اسٹائل ایوارڈ کے 19 ایوارڈز کے فاتحین کو آن لائن تقریب کے دوران ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ اس سال پہلی بار لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کورونا کی وبا کے باعث آن لائن منعقد کی گئی تھی اور ایوارڈ تقریب کو سال 2020 کے آخری …

Read More »

تنہا تصویر شیئر کرنے کے بعد صنم جنگ کی طلاق کی افواہیں

سال 2020 کے اختتام پر اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے سلطان اور گلوکار فرحان سعید و ان کی اہلیہ اداکارہ عروہ حسین کے درمیان علیحدگی کی خبریں وائرل ہوئی تھیں۔ اور اب سال 2021 کا آغاز ہوتے ہی اداکارہ و میزبان صنم جنگ اور ان کے شوہر …

Read More »