Home / 2021 / January / 24

Daily Archives: January 24, 2021

کرن جوہر کے سوٹ کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

بالی وڈ کے معروف ہدایت کار ڈیوڈ ڈھون کے بیٹے ورون دھون اپنی بچپن کی دوست نتاشا دلال کے ساتھ آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ اداکار ورون دھون کی شادی میں شرکت کے لیے بالی وڈ انڈسٹری کی متعدد شخصیات کی علی باغ میں آمد کا سلسلہ …

Read More »

بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر جھانوی کپور کی فلم کی شوٹنگ رکوا دی

بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر بالی وڈ کے معروف ہدایت کار بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور کی فلم ‘گُڈ لک جیری’ کی شوٹنگ رکوا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کسان بھوپندرا روڈ پر جھانوی کپور کی فلم کے سیٹ پر آ پہنچے جس کی وجہ سے فلم کی …

Read More »

امیتابھ کا ابھیشیک کے کیریئر کی جدوجہد سے متعلق انکشاف

بالی وڈ میگا اسٹار  امیتابھ بچن کی جانب سے اپنے بیٹے اور بالی وڈ ادکار ابھیشیک بچن کے فلمی کیریئر میں جدوجہد کے حوالے  سے انکشاف کیا گیا ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ بلاگ پوسٹ میں بیٹے ابھیشیک بچن کے فلمی کیریئر سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ …

Read More »

پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ایوارڈ شو کا ڈریس خود ڈیزائن کیا: کنگنا کا انکشاف

بالی وڈ کی مقبول اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا نیشنل فلم ایوارڈ وصول کرنے کی تقریب میں پہنا جانے والا لباس انہوں نے خود ڈیزائن کیا تھا۔ کنگنا رناوت نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے فین پیچ کا ایک ٹوئٹ ری …

Read More »

پریانکا چوپڑا کے نک جونس کے ساتھ قرنطینہ میں دن کیسے گزرے؟

بالی وڈ اسٹار  پریانکا چوپڑا نے شوہر اور  امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ قرنطینہ میں گزارے دنوں سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ کا ایک امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ منفرد پیشوں کے سبب ہمارے پاس ایک دوسرے کو جاننے کا وقت نہیں تھا، لیکن …

Read More »

‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ کی انجلی نے 12 سال بعد ڈرامہ کیوں چھوڑ دیا؟

بھارتی اداکارہ نیہا مہتا نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں بھارت کے معروف کامیڈی ڈرامے ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ چھوڑنے کے بعد دو پراجیکٹس کی مزید پیشکش ہوئیں لیکن انھوں نے انکار کر دیا۔ کچھ دن قبل ادکارہ نیہا مہتا نے کامیڈی ڈرامے ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ سے …

Read More »

ایس ایس پی چوہدری اسلم کی زندگی پر بنی فلم کا ٹیزر جاری

7 برس قبل 9 جنوری 2014 کو کراچی کے لیاری ایکسپریس وے ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے سندھ پولیس کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس ایس پی) چوہدری اسلم کی زندگی پر بنائی گئی فلم کی پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ چوہدری اسلم کی زندگی پر بنائی …

Read More »

ہوٹل منیجر کا مذاق اڑانے پر تنقید کا نشانہ بننے والی مالکان پر علی گل پیر کی ‘ویڈیو’

گزشتہ چند روز سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع کینولی بائے کیفے سول کی مالکان عظمیٰ اور دیا کو اپنے ریسٹورنٹ کے منیجر کی انگریزی بولنے کی صلاحیت کی تضحیک کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ وائرل ہونے والی یہ 20 جنوری کی ویڈیو …

Read More »

شادی سے قبل ورون دھون کی گاڑی کو حادثہ

بولی وڈ ایکشن ہیرو ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال کی شادی کی تقریبات کا آغاز 22 جنوری سے ممبئی کے ساحلی علاقے علی باغ میں ہوا اور وہ آج (24 جنوری کو) شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ورون دھون اور نتاشا دلال کی شادی کی خبریں …

Read More »

چین نے کوسٹ گارڈز کو غیر ملکی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی اجازت دے دی

چین نے قانون منظور کرکے کوسٹ گارڈ کو پہلی بار واضح طور پر غیر ملکی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی اجازت دے دی۔ اس اقدام سے چین کے اطراف متنازع پانیوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق چین کے بحیرہ مشرقی چین …

Read More »