Home / 2021 / January / 25

Daily Archives: January 25, 2021

ورون دھون اور نتاشا دلال شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بولی وڈ اداکار ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال ممبئی کے ساحلی علاقے علی باغ کے پرتعیش ریزورٹ میں منعقدہ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کی شادی کی خبریں گزشتہ ہفتے گردش کرنا شروع ہوئی تھیں اور بعدازاں تقریبات کا آغاز 22 جنوری سے علاقے …

Read More »

اداکارہ حریم فاروق شاہ رخ خان کو کاپی کرنے لگیں

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی جانب سے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسنوکر کھیلتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی ۔ اس تصویر میں ’پنک بال‘ بھی نظر آرہی ہے جب کہ پوسٹ کی گئی تصویر میں شاہ رخ نے لکھا کہ ’جب …

Read More »

ثناء خان کو بڑھتے وزن کی فکر ستانے لگی

بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان کو شادی کے کچھ عرصے بعد ہی وزن بڑھنے کی فکر ستانے لگی۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر ثناءخان کی جانب سے ایک ویڈیو کی شیئر کی گئی جس میں انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر مفتی انس اور ان کی والدہ کو …

Read More »

تین بار ورون دھون کو مسترد کرنے والی ان کی دلہن کون ہیں؟

کم از کم دو سال کی چہ مگوئیوں کے بعد بولی وڈ ایکشن ہیرو 33 سالہ ورون دھون بالآخر 24 جنوری کو 30 سالہ فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کی شادی بھارتی ریاست مہارا شٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ساحلی علاقے علی باغ …

Read More »

فوٹو گرافرکے نتاشا کو بھابھی کہہ کر پکارنے پر ورون نےکیا جواب دیا ؟

بالی وڈ اداکار ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال کی شادی گذشتہ روز  مہاراشٹرا کے علی باغ  مینشن میں ہوئی ہے جس کے بعد سے میڈیا پر  ان کی شادی کے ساتھ دونوں کے ملبوسات پر بھی تبصرے جاری ہیں۔ شادی کی تقریب کے دوران ورون دلہن کے ساتھ …

Read More »

دپیکا پڈوکون ہدایتکار سنجے لیلا کے سامنے کیوں آبدیدہ ہوئیں؟

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈو کون فلم ’پدماوت‘ کے سیٹ پر ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے سامنے آبدیدہ ہوگئیں۔ دپیکا پڈوکون کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بھی ہیں۔ دپیکا نے کئی سپرہٹ فلموں …

Read More »

بمبئی ہائیکورٹ کی جنسی ہراسانی کی انوکھی تعریف پر بالی وڈ اداکار بھی حیران

جنسی ہراسانی سے متعلق بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے پر بالی وڈ اداکاروں نے حیرت  کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ بمبئی ہائی کورٹ نے 19 جنوری کو سنائے گئے ایک کیس کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ  لباس پر سے لڑکی کے جسم کے اعضاء کو چھونا جنسی ہراسانی …

Read More »

مالی مشکلات کے باعث ڈپریشن کا شکار بھارتی اداکارہ کی خودکشی

بھارتی شوبز انڈسٹری شخصیات اور خصوصی طور پر اداکاروں و اداکاراؤں کی جانب سے خودکشی کیے جانے کے رواج میں ہر گزرتے سال اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عام طور پر بھارتی شوبز انڈسٹری میں مالی مسائل کی وجہ سے اداکار ڈپریشن کا شکار ہوجانے کے بعد خودکشی پر مجبور …

Read More »

لازمی نہیں کہ ہر بار لڑکا ہی اظہارِ محبت کرے، ثروت گیلانی

اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراما و فلم انڈسٹری میں 30 سال کی عمر کے بعد لڑکیوں کو خواتین تصور کرتے ہوئے انہیں ہیروئن کے کردار نہیں دیے جاتے۔ میرا سیٹھی سے یوٹیوب پر بات کرتے ہوئے ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ 30 سال کی عمر …

Read More »

وزیر تعلیم شفقت محمود کی اداکارہ بیٹی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ تارا محمود ڈراما انڈسٹری میں ایک مقبول اداکارہ کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔ انہوں نے 2004 میں شوبز میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور ‘میرے نام’، ‘تجھے پتا تو چلے’ اور ‘آئے نا’ جیسے گانے گائے جو اس وقت مقبول بھی ہوئے۔ تارا …

Read More »