Home / 2021 / January / 21

Daily Archives: January 21, 2021

لیڈی گاگا نے امریکی صدارتی حلف برادری تقریب کا میلہ لوٹ لیا

امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے علاقے کیپیٹل ہل میں واقع لنکوسن میموریل پارک میں ہونے والی امریکی صدارتی حلف برادری کی تقریب میں گلوکارہ لیڈی گاگا نے امریکی قومی ترانہ گا کر میلہ لوٹ لیا۔ حلف برادری تقریب 20 جنوری کو منعقد ہوئی، جس میں جوزف جوبائیڈن نے 46 ویں امریکی …

Read More »

مفتی قوی کو صرف تھپڑ نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ

 کراچی:  ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں نے مفتی قوی کو صرف تھپڑ ہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں۔مقامی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا کہ میں نجی چینل پر ایک شو کر رہی ہوں جس کے لئے میں نے سوچا ہوا تھا کہ …

Read More »

ٹرمپ کی بیٹی نے منگنی سے اپنے والد کے دور کا آخری دن یادگار بنالیا

امریکا کے 45 ویں صدر کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا دور تو اختتام پذیر ہوگیا، تاہم ان کی سب سے چھوٹی بیٹی نے والد کے اقتدار کے آخری دن کو اپنی منگنی سے ضرور یادگار بنالیا۔ 19 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا مکمل آخری دن تھا اور …

Read More »

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری پر مہوش حیات کا ردعمل

کراچی:  مہوش حیات نے امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب سے متعلق کہا ہے کہ آخرکار ایک نئے صدر کی حلف برداری کے ساتھ ہی سب کی نگاہیں ایک بار پھر امریکا کی طرف ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مہوش حیات اداکاری کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں ہونے …

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر اب ٹاک شو کی میزبانی کریں گے

مصنف، شاعر و ڈراما ساز خلیل الرحمٰن قمر، جنہیں گزشتہ برس خواتین سے متعلق متنازع بیانات کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا، اب ٹاک شو کی میزبانی کریں گے۔ خلیل الرحمٰن قمر پاکستان کے نامور ڈراما نگاروں میں شامل ہیں جن کے لکھے ہوئے اکثر ڈرامے بہت زیادہ مقبول …

Read More »

کترینہ کیف کی بہن کی فلم کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے اپنی پہلی فلم کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف اداکار پلکٹ سمراٹ کے ساتھ فلم ’’سسواگاتم خوش آمدید‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔ ازابیل نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی فلم کی …

Read More »

فوجی کا بیٹا فوجی، ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر تو اداکار کا بیٹا اداکار کیوں نہیں؟ احد رضا میر

دنیا بھر کی شوبز انڈسٹری میں اقربا پروری پر بات ہوتی آئی ہے اور وقتا بوقتا پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھی اس کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھی کئی ایسے ستارے ہیں جن کا تعلق شوبز گھرانوں سے ہے اور ایسے ہی ستاروں میں مقبول اداکار …

Read More »

ورون دھون کی شادی 24 جنوری کو ہوگی، چچا کا دعویٰ

بولی وڈ اداکار ورون دھون کے چچا اداکار انیل دھون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھتیجے کی شادی تین دن بعد 24 جنوری کو ممبئی میں ہوگی۔ چند دن قبل ہی یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ورون دھون آئندہ ہفتے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ …

Read More »

ٹرمپ تقریب حلف برداری میں شرکت کیے بغیر روانہ، میری لینڈ میں حامیوں سے خطاب

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ملک کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوئے بغیر وائٹ ہاؤس سے میری لینڈ میں واقع اینڈریو ایئربیس روانہ ہوگئے جہاں انہوں نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ حامیوں سے بطور امریکی صدر الوادعی خطاب کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ …

Read More »

عہدہ سنبھالتے ہی جو بائیڈن نے مسلمانوں پر عائد سفری پابندی ختم کردی

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے حکم میں کچھ مسلم اور افریقی ممالک پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عائد کردہ سفری پابندیاں ختم کردیں۔ جو بائیڈن حلف برداری کی تقریب کے بعد آرلنگٹن میں نامعلوم سپاہی کی قبر پر پھول رکھ کر …

Read More »