Home / 2021 / January / 05

Daily Archives: January 5, 2021

دیپیکا کے پاس مہنگی ترین چیزیں کونسی ہیں؟

بالی وڈ کی مقبول اداکارہ دیپیکا پڈوکون آج اپنی 35 ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اس موقع پر مداحوں اور دیگر بالی وڈ شخصیات کی جانب سے اداکارہ کو سالگرہ کی مبارکباد اور دعائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ دیپیکا کا شمار بالی ووڈ میں بھاری بھرکم معاوضہ لینے والے اداکاراؤں …

Read More »

سال 2021 میں یہ پاکستانی ڈرامے دیکھیں

پاکستانی ڈرامے نہ صرف ملک میں مقبول ہیں بلکہ اپنی کہانی کی وجہ سے دنیا کے دیگر خطوں میں بھی ان ڈراموں کو پسند کیا جاتا ہے۔ ہرسال کے آغاز میں کچھ نئے ڈرامے اپنی کہانی کا سفر شروع کرتے ہیں جو یا تو ناظرین کے دل میں جگہ بنا …

Read More »

رابی پیرزادہ رکشہ بھی چلانے لگیں

لاہور:  سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ رکشہ چلاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔دین کے لیے گلوکاری کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے سڑک پر رکشہ چلا کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔ دراصل یہ رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن کا رکشہ …

Read More »

نادیہ خان کی اپنی شادی اور شوہر سے متعلق وضاحت

کراچی:  اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اپنی شادی اور شوہر سے متعلق زیر گردش خبروں اور تبصروں پر تفصیلی وضاحت کی ہے۔گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اداکارہ ومیزبان نادیہ خان کی تیسری شادی کے چرچے جاری تھے۔ نادیہ خان نے بھی شادی تک خاموشی اختیار کیے رکھی …

Read More »

زید علی کی اہلیہ کے ساتھ سالِ نو کی پہلی تصویر مقبول

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے اہلیہ یمنیٰ کے ساتھ 2021 کی پہلی تصویر پوسٹ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق زید علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے جو میاں بیوی کے خوبصورت رشتے کو بیان کرتی نظر آرہی ہے۔ پاکستانی …

Read More »

بولی وڈ فلم ساز علی عباس ظفر نے شادی کرلی

‘سلطان، بھارت، ٹائیگر زندہ ہے، غنڈے اور میرے برادر کی دلہن’ جیسی فلموں کے ہدایت کار 38 سالہ علی عباس ظفر نے خاموشی سے شادی کرلی۔ علی عباس ظفر کو بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی فلموں کی ہدایت کاری کے لیے پہچانا جانا ہے، انہوں نے سلمان خان …

Read More »

اینگن التان المعروف ارطغرل نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کیساتھ معاہدہ ختم کردیا

لاہور:  ترک اداکار اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔ایک مقامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ترک اداکار اینگن التان دزیاتن نے پاکستانی ٹک ٹاکر اور بزنس مین کاشف ضمیر کے ساتھ ایک ملین ڈالر کا معاہدہ مسوخ کردیا …

Read More »

خواتین کو مختصر لباس پہننے کی ترغیب نہیں دے رہی، عائشہ عمر

سوشل میڈیا کے اس دور میں شوبز شخصیات اور خصوصی طور پر خواتین آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں۔ اور حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمر کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، جب انہوں نے سال 2020 کے اختتامی دن پر ہونے والے …

Read More »

میشا شفیع کا نام سنتے ہی علی ظفر کے ذہن میں کیا خیال آتا ہے؟

eee گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع کے درمیان جنسی ہراسانی کے معاملے اور ایک دوسرے کو بدنام کرنے پر جاری 2 سال سے قانونی جنگ کا اگرچہ تاحال کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ تاہم حال ہی میں علی ظفر نے مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ …

Read More »

فواد چوہدری کی ‘ارطغرل غازی’ کے بیٹے کے ساتھ تصاویر وائرل

سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی طرح ترک ڈراما ‘ارطغرل غازی’ کے مداح ہیں اور وہ متعدد بار اس ڈرامے کی تعریف کر چکے ہیں۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر ان کی ایسی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں، جن میں …

Read More »