Home / 2021 / January / 12

Daily Archives: January 12, 2021

بولڈ لباس پر تنقید، ارمینا خان نے تنگ آکر کمنٹس ہی بند کردئیے

کراچی:  اداکارہ ارمینا خان نے بولڈ لباس میں تصویر کیا شیئر کی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا جو اس حد تک بڑھ گیا کہ اداکارہ کو کمنٹس ہی بند کرنے پڑگئے۔اداکارہ ارمینا خان سوشل میڈیا پر بہت زیادہ سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور …

Read More »

ارطغرل غازی کی رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرگردش

لاہور:  ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ میں ارطغرل غازی کا کردار اداکرنے والے ادا کار اینگن التان دزیاتن کی دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی کو گزشتہ ماہ پاکستان لانے والے پاکستانی بزنس مین اور ٹک ٹاکر میاں کاشف ضمیر کے نام …

Read More »

ترک اداکار نے فیروز خان کو کھانے پر مدعو کردیا

شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں بہادر سپاہی عبدالرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال آل نے پاکستانی اداکار فیروز خان کو ترکی میں کھانے پر مدعو کیا ہے۔ اداکار فیروز خان کی جانب سے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دو تصاویر شیئر …

Read More »

مداحوں نے امریکی بچی کو ویرات و انوشکا کی بیٹی بنادیا

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے 11 جنوری کو اعلان کیا کہ ان کے ہاں بچی کی پیدائش ہوگئی۔ ویرات کوہلی نے اپنے ہاں پہلی بچی کی پیدائش کی اطلاع سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے دی اور بتایا کہ ان کے ہاں 11 جنوری کی …

Read More »

کیا ناہید اختر گلوکاری کی دنیا میں واپس آرہی ہیں؟

پاکستان کی معروف و لیجنڈری گلوکارہ ناہید اختر جنہوں نے 70 اور 80 کی دہائی میں اپنی سریلی آواز سے موسیقی کی دنیا میں ایک نام کمایا برسوں قبل گلوکاری کو خیرباد کہہ چکی ہیں۔ لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک خاتون صحافی کی جانب سے ناہید اختر …

Read More »

عدالت کے میشا شفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرنے پر لوگوں کا اظہارِ مسرت

سپریم کورٹ نے 11 جنوری کو میشا شفیع کی جنسی ہراسانی سے متعلق ایک درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اسے جنسی ہراسانی کے ازخود نوٹس کیس میں ضم کیا تھا۔ عدالت کی جانب سے میشا شفیع کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیے جانے اور اسے ازخود نوٹس …

Read More »

بھارتی ‘ہیرا منڈی’ پر فلم بنا اور ہم مواد پر پابندی لگا رہے ہیں، منشا پاشا

اداکارہ منشا پاشا نے اس بات پر شکوہ کیا ہے کہ پاکستانی سماج میں موجود حقیقی کہانیوں پر بھارتی فلم ساز فلمیں بنا کر ان سے پیسے کمانے کا سوچ رہے ہیں اور ہم افسانوی مواد پر بھی پابندی لگا رہے ہیں۔ منشا پاشا نے 10 جنوری کو اپنی سلسلہ …

Read More »

‘کسانا’ گیت جاری کرنے پر بھارتی لوگ جواد احمد کے مشکور

پڑوسی ملک بھارت میں گزشتہ برس ستمبر سے کسان معاشی تحفظ اور نئے زرعی قوانین کے لیے مظاہرے جاری رکھے ہیں، جن میں اب تک 70 کسان ہلاک ہوچکے ہیں۔ کسانوں کے مظاہرے بھارت کی مختلف ریاستوں پنجاب، ہریانہ، کرناٹکا اور دارالحکومت نئی دہلی سمیت دیگر کئی ریاستوں میں بھی …

Read More »

میگزین پر فوٹو شوٹ میں کمالا ہیرس کی رنگت گوری کرنے کا الزام

امریکی تاریخ کی پہلی نائب خاتون صدر بننے والی کمالا ہیرس آئندہ ماہ فروری میں شہرہ آفاق فیشن میگزین ‘ووگ’ کے سرورق کی زینت بنیں گی اور جلد ہی وہ اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھائیں گی۔ عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی ان کی جانب سے ‘ووگ’ کے لیے کرائے گئے فوٹو شوٹ پر …

Read More »

عالمی دہشتگرد قرار دیے جانے پر امریکا کو جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، حوثی باغی

یمن کے حوثی باغیوں کے رہنما کا کہنا ہے کہ ایران کا حمایت یافتہ گروپ امریکا کی جانب سے گروپ کو بلیک لسٹ کرنے پر اسے جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ حوثی باغیوں کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کا …

Read More »