Home / 2021 / January / 09

Daily Archives: January 9, 2021

شہریوں کا ڈیٹا ہیک اور فروخت کرنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شہریوں کے نجی ڈیٹا کو ہیک اور فروخت کرنے والے ایک 5 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایک ایف آئی اے عہدیدار کا کہنا تھا کہ مذکورہ گرفتاریاں سائبرکرائم رپورٹنگ سینٹر پشاور کی جانب سے عمل میں لائی گئیں جبکہ مذکورہ گینگ …

Read More »

انسانی دماغ کی طرح کام کرنے والا انوکھا ٹی وی

سونی کو بہترین ٹیلیویژن تیار کرنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ اب اس کمپنی نے ایسا ٹی وی تیار کیا ہے جو انسانی دماغ کی نقل کرکے اسکرین میں مناظر کی تصویر اور آواز اصل زندگی جیسا دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ٹی وی میں ایک آرٹی فیشل …

Read More »

صبا قمر کی ویب سیریز ‘من جوگی’ کی شوٹنگ مکمل

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی زی فائیو پر جلد ریلیز کی جانے والی ویب سیریز ‘من جوگی’ کی شوٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ساتھی اداکار آغا مصطفیٰ کے ساتھ موجود ہیں۔ تصویر کے کیپشن میں …

Read More »

جب کرن جوہر نے فرح خان سے شادی سے انکار کیا

بولی وڈ فلم ساز کرن جوہر اور فرح خان کی دوستی نہ صرف بولی وڈ بلکہ پوری دنیا کی شوبز انڈسٹری میں مشہور ہے اور ان کی دوستی کو تقریبا تین دہائیاں ہونے والی ہیں۔ فلم ساز فرح خان نے 9 جنوری کو اپنی 56 ویں سالگرہ منائی اور ان …

Read More »

‘ٹام اینڈ جیری’ بڑی اسکرین پر دھوم مچانے کیلیے تیار

چوہے بلی کا کھیل بہت جلد بڑی اسکرین پر نظر آئے گا۔ بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ‘ٹام اینڈ جیری’ سلور اسکرین پر دھوم مچائیں گے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں نظام زندگی تھم سی گئی تھی اور لاک ڈاؤن کے باعث تفریح کی بھی سہولیات …

Read More »

ماڈلنگ چھوڑنے والی انعم ملک کی لوگوں سے اپنی تصاویر شیئر نہ کرنے کی درخواست

چند ماہ قبل دین اسلام کی خاطر ماڈلنگ کی دنیا کو چھوڑنے والی انعم ملک نے حال ہی میں سوشل میڈیا بلاگرز اور پیچز سے ایک درخواست کی ہے۔ انعم ملک نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سوشل میڈیا پیج کی جانب سے اپ لوڈ کی جانے والی تصویر شیئر …

Read More »

دیپیکا کے اس کوٹ کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ گزشتہ دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ رنتھمبور چھٹیاں منانے کے لیے گئی تھیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔ دیپیکا کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ رنتھمبور میں قدرتی مناظر سے بے حد لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ …

Read More »

سارہ علی خان کا اکشے کمار سے متعلق دلچسپ انکشاف

 ممبئی:  اداکارہ سارہ علی خان نے اداکار اکشے کمار سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ خان نے اکشے کمار سے متعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ  اکشے سر انڈسٹری کے بہت سینئر اداکار ہیں لیکن ہم جب بھی فلم کے سیٹ پر ہوتے ہیں تو ہنسی …

Read More »

صنم جنگ نے ایک بارپھرطلاق سے متعلق باتوں پرمداحوں کوآڑے ہاتھوں لے لیا

 کراچی:  مارننگ شوہاسٹ اور اداکارہ صنم جنگ کا کہنا ہے کہ کبھی طلاق ہوئی بھی تو لوگوں کی وجہ سے ہوگی۔کچھ دن قبل مارننگ شو ہاسٹ اور اداکارہ صنم جنگ کی شوہر قسام سے علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی تھیں۔ اس موضوع پرباتیں تب ختم ہوئیں …

Read More »

انسانی اسمگلنگ جیسے موضوع پر بنا ڈراما ‘دل نا امید تو نہیں’

جلد ہی پاکستانی ٹیلی وژن (پی ٹی وی) اور ٹی وی ون پر انسانی اسمگلنگ، جسم فروشی اور بچوں کے استحصال سمیت خواتین پر ڈھائے جانے والے ناروا سلوک جیسے موضوعات پر بنا ڈراما ‘دل نا امید تو نہیں’ نشر ہوگا۔ ‘دل نا امید تو نہیں’ میں یاسرہ رضوی اور …

Read More »