Home / 2021 / January / 28

Daily Archives: January 28, 2021

کیا آپ ان بچوں کو پہچان سکتے ہیں؟

سینیئربالی وڈ اداکاروں کے آپس میں تعلقات چاہے کیسے ہی کیوں نہ ہوں تاہم ان کے بچوں کے درمیان آپس میں خوب دوستی نظر آرہی ہے۔ امیتابھ بچن کی نواسی  ناویا نویلی نندا نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا …

Read More »

کپل نے اپنا شو بند ہونے کی اصل وجہ بتادی

چند روز قبل بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو ‘دا کپل شرما شو’کو  بند کیے جانے کی خبریں سامنے آئی تھیں جس کی مختلف وجوہات بتائی جارہی تھیں تاہم اب  شو کے میزبان کپل شرما نے خود ہی وجہ بتادی ہے۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ‘دا کپل شرما …

Read More »

والد کے ایک تحفے نے میری زندگی بدل دی: شروتی ہاسن

بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ انہیں والد نے 18 سال کی عمر میں ایک  تحفہ دیا  جس نے ان کی زندگی بدل دی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی 35 ویں سالگرہ پر اپنے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہاکہ 18 …

Read More »

رنویر سنگھ نے فلم کا معاوضہ 50 کروڑ کردیا

 ممبئی:  بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے فلموں میں کام کا معاوضہ بڑھادیا ہے جس کے بعد وہ نئی فلم ’سرکس‘کا معاوضہ 50 کروڑ لیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ ہدایت کار روہت شیٹی کے ساتھ سمبا کے بعد ایک اور فلم کرنے جارہے ہیں تاہم اس بار فلم کامیڈی ہوگی …

Read More »

لوگوں کی جانب سے غلط ویڈیوز بنائے جانے پر ثنا خان افسردہ

 kha گزشتہ برس اکتوبر میں مذہب کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے والی بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اس بات پر افسردگی کا اظہار کیا ہے کہ لوگ ان کی زندگی پر غلط ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ ثنا خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے انکشاف کیا کہ بعض لوگ ان …

Read More »

ہاجرہ یامین کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح ایک بار پھر آگ بگولا

کچھ ہی سال قبل ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری دینے والی پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین ابتداء ہی سے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت تعریفیں سمیٹتی آئی ہیں تاہم اب ایک بار  پھر بولڈ فوٹو شوٹ پر  ہاجرہ یامین کو مداحوں کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے …

Read More »

بختاور بھٹو کی اجرک کے ڈیزائن کی مہندی کے چرچے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات جاری ہیں اور دو دن بعد ان کی رخصتی ہونے کی خبریں ہیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا آغاز 25 جنوری سے ان کی سالگرہ کے موقع …

Read More »

’اُداس‘ سے سجاد علی کے بیٹے کوبی علی کا گلوکاری کا آغاز

لیجنڈ اور ایوارڈ یافتہ گلوکار سجاد علی کے بیٹے نے ماڈلنگ کی دنیا میں تو ایک سال قبل ہی اپنے والد کے رومانوی گانے ’بارش‘ کے ذریعے قدم رکھا تھا۔ تاہم اب انہوں نے ’اُداس‘ کے ٹائٹل سے رومانوی گیت سے گلوکاری کی بھی شروعات کردیں۔ سجاد علی نے اپنے …

Read More »

کم کارڈیشین و کانیے ویسٹ طلاق سے قبل دولت کی تقسیم میں مصروف

رواں ماہ 7 جنوری کو خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی ٹی وی اسٹار 40 سالہ کم کارڈیشین و ان کے شوہر 43 سالہ ریپر کانیے ویسٹ کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ خبروں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں چند ماہ سے الگ زندگی گزار رہے ہیں اور جلد ہی …

Read More »

بولی وڈ ولن شکتی کپور بیٹی شردھا کی شادی پر رضامند

حال ہی میں بولی وڈ اداکار ورون دھون نے شادی کی مبارک باد دینے پر فوٹو گرافر روہن شریستھا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے لیے کمنٹس لکھا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ وہ بھی شادی کے لیے تیار ہوں گے۔ فوٹو گرافر روہن شریستھا کی شادی کی …

Read More »