Home / 2021 / January / 15

Daily Archives: January 15, 2021

امریکا کی خوبرو اداکارہ پُراسرار طور پر ہلاک

پورٹ لینڈ:  معروف امریکی اداکارہ جسیکا گیمبل پُراسرا طور پر اپنے گھر کے واش روم میں گر کر ہلاک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ماضی کی مقبول اداکارہ جسیکا گیمبل اپنے گھر کے واش روم میں مردہ پائی گئی ہیں۔ 38 سالہ جسیکا نے 1999 میں الیکشن …

Read More »

میرے دشمن بھی میرے گانے چُھپ چُھپ کے گاڑی میں بجاتے ہیں، میشا شفیع

 کراچی:  گلوکارہ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ میرے دشمن بھی میرے گانے چُھپ چُھپ کے گاڑی میں بجاتے ہیں۔ میشا شفیع نے گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والا نازیہ حسین کا مشہور زمانہ گیت ’بوم بوم‘ کا ریمکس ورژن منفرد انداز کے ساتھ گا کر سننے والوں پر سحر سا طاری کردیا …

Read More »

اداکار شان نے ارطغرل کو پاکستان لانے والے ٹک ٹاکر کا جھوٹ بے نقاب کردیا

لاہور:  اداکار شان نے ترک اداکار اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی کو پاکستان لانے والے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراداکار شان شاہد کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی اور کیپشن میں لکھا تھا ’’رات پاکستان کے …

Read More »

حنا اور ثناء جاوید کے بعد تیسری بہن کی بھی شوبز میں انٹری

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کی ایک اور بہن نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ گزشتہ سال اداکارہ ثناء جاوید کی بہن حنا جاوید نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور اب اپنی دونوں بہنوں کی طرح تہمینہ …

Read More »

کورونا کے باعث فلمی صنعت بند، سلمان خان ’اچار‘ بنانے لگے

بالی وڈ اداکار سلمان خان کو کورونا وائرس نے ’شیف‘ بنا دیا۔ کورونا کے باعث فلموں کی شوٹنگ رکی ہوئی ہیں اور اسی چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سلمان خان نے گھر کے بھی کام شروع کردیے ہیں۔ سلمان خان ان دنوں بھارتی شہر جے پور میں فیملی اور دوستوں کے …

Read More »

بالی وڈ اداکار بغیر ویزہ دبئی پہنچ گئے، حکام نے کیا کیا خود بتادیا

بالی وڈ ا داکار ویویک اوبرائے بغیر ویزہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی پہنچ گئے۔ اداکار ویویک اوبرائے ذاتی کام کے سلسلے میں دبئی پہنچ جہاں ویزا نہ ہونے پر انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن دبئی ائیرپورٹ حکام نے ان کی مدد کی جس سے متاثر ہوکر …

Read More »

لیڈی گاگا اور جینیفر لوپیز، جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں پرفارم کریں گی

امریکی صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے والے ڈیموکریٹ اُمیدوار جو بائیڈن 20 جنوری کو امریکا کے 46ویں صدر کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ جوبائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کیپیٹل میں منعقد ہوگی جہاں گلوکارہ لیڈی گاگا امریکا کا قومی ترانہ پڑھیں گی جبکہ جینیفر لوپیز بھی اپنی آواز کا …

Read More »

فرحان سعید کا سرد موسم میں فرائض ادا کرنے والی پولیو ورکرز کو خراجِ تحسین

پاکستان بھر میں سال 2021 کی پہلی ملک گیر پولیو مہم کا آغاز 11 جنوری سے ہوا جو آج 15 جنوری کو اختتام پذیر ہوجائے گی۔ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم میں ملک بھر میں 5 سال سے کم عمر 4 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف …

Read More »

سجل علی، جمائما کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی، وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ کی لکھی ہوئی رومانوی کامیڈی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ سینئر صحافی اور برطانوی خبررساں ادارے ‘بی بی سی’ کے انٹرٹینمنٹ رپورٹر ہارون رشید نے تصدیق کی ہے اداکارہ …

Read More »

بشریٰ بی بی میرے لیے ماں سے بڑھ کر ہیں، نور بخاری

پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اپنی زندگی مذہبی تعلیمات کے مطابق بسر کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہیں۔ اور آج کل وہ سوشل ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے سوالوں کے جوابات دینے کی وجہ سے بھی خبروں میں ہیں۔ نور …

Read More »