Home / 2021 / January / 19

Daily Archives: January 19, 2021

وینا ملک کے بچوں کی تحویل کا معاملہ:عدالت نے 2 وزارتوں سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر کی جانب سے دائر کردہ درخواست کے بعد وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ سے جواب طلب کرلیا۔ وینا ملک کے سابق شوہر اسد بشیر خٹک کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت …

Read More »

ورون دھون آئندہ ہفتے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے؟

بولی وڈ ایکشن ہیرو ورون دھون کی شادی کی افواہیں تو 2018 سے جاری ہیں اور ہر بار یہی خبریں سامنے آتی ہیں کہ وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ تاہم اب تازہ خبروں کے مطابق انہوں نے حتمی طور پر آئندہ ہفتے شادی کا فیصلہ …

Read More »

کہا گیا جنسی ہراساں کرنے والے کا نام لیں تو کام ملے گا، عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمر نے اپریل 2018 میں پہلی بار ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ انہیں بھی شوبز انڈسٹری میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ عائشہ عمر نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں شوبز انڈسٹری کی شخصیات نے ہی ہراساں کیا تھا مگر …

Read More »

ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ

پاکستان کی معروف اداکارہ ریماخان عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔ ریما خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کی گئی پوسٹ میں اپنے مداحوں اور فالوورز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق بتایا۔ ویڈیو …

Read More »

حریم شاہ کی ویب سیریز ‘راز’ کا ٹیزر جاری

سیاستدانوں اور معروف شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا کر شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی پہلی ویب سیریز ‘راز’ کا مختصر ٹیزر جاری کردیا گیا۔ حریم شاہ جلد ہی پاکستان کی پہلی اسٹریمنگ ویب سائٹ اردو فلکس کی ہارر سیریز میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے اداکار ببرک شاہ کا ہرجانے دینے کا کیس کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ ببرک شاہ کو ڈھائی کروڑ روپے ہرجانے ادا کرنے کے ماتحت عدالتوں کے دو فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے اداکار ببرک شاہ کی درخواست پر ماتحت عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر سماعت …

Read More »

میشا شفیع-علی ظفر کیس: عفت عمر کی جرح دوسری مرتبہ بھی مکمل نہ ہوسکی

گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں مسلسل تیسری سماعت کے دوران بھی اداکارہ عفت عمر کی جرح مکمل نہ ہوسکی۔ عفت عمر پہلی مرتبہ عدالت میں 12 دسمبر 2020 کو پیش ہوئی تھیں، جس کے بعد کیس …

Read More »

سیف علی خان کی ‘تانڈو’ پر تنازع، فلم سازوں نے غیر مشروط معافی مانگ لی

بولی وڈ اداکار سیف علی خان اور ڈمپل کپاڈیا کی ویب سیریز ‘تانڈو’ پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کی جانب سے ہندو دیوتاؤں اور دیویوں کی تذلیل کے الزام کے بعد اس کے فلم سازوں نے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر غیر مشروط معافی مانگ لی۔ …

Read More »

حریم شاہ نے مفتی قوی کی ڈریسنگ روم کی ویڈیوز بھی شیئر کردیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو کے بعد ان کے ساتھ ڈریسنگ روم میں بنائی گئی مزید ویڈیوز بھی شیئر کردیں۔ حریم شاہ نے گزشتہ روز مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی مختصر ویڈیو شیئر کی تھی، …

Read More »

پاک-برطانیہ ثقافت کے فروغ کیلئے عدنان صدیقی اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں پاک-ترک اشتراک کے آغاز کے بعد اب پاکستانی ٹیلی ویژن کے ثقافتی فروغ کے لیے پاک- برطانیہ دوستی کو آگے بڑھانے کے لیے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کی۔ اداکار عدنان صدیقی نے گزشتہ روز برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین …

Read More »