Home / 2021 / January / 10

Daily Archives: January 10, 2021

فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ کا ننھا بچہ پرزان دستور خوبرو جوان بن گیا

ممبئی:   بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی 1998 میں ریلیز ہوئی بلاک بسٹر فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ میں ننھے سردار بچے کا کردار ادا کرنے والا اداکار پرزان دستور خوبرو نوجوان بن گیا۔پرزان دستور نے فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ میں ایک ایسے بچے کا کردار ادا کیا تھا جو پوری فلم میں …

Read More »

لوگ ڈراموں میں مختلف چیز دیکھنے کو تیار نہیں تو پرڈیوسر کیسے خطرہ مول لے، منشا پاشا

کراچی:  اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ جب لوگ ہی ڈراموں میں مختلف چیز دیکھنے کو تیار نہیں تو کیسے کوئی پرڈیوسر رسک لے۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں منشا پاشا کا کہنا تھا کہ لوگوں کی اس بات پر مجھے اعتراض ہے کہ ہمارے ڈراموں …

Read More »

کشمیر پاکستان کا حصہ ہے، ترک اداکار جلال آل المعروف عبدالرحمان

اسلام آباد:  ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں سلطنت عثمانیہ کے کمانڈر عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل نےکہا ہے کہ کشمیر پاکستان کاحصہ ہے۔جلال آل ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور وہ پاکستان کی مہمان نوازی اور پاکستانیوں کی محبت سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے کہ سوشل نیٹ …

Read More »

’’آپ سب نے گھبرانا نہیں ہے‘‘، بجلی بریک ڈاؤن پر بننے والی مزاحیہ میمز

کراچی:  گزشتہ رات پاکستان میں اچانک ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن نے پورے ملک کو تشویش میں ڈال دیا۔ جہاں لوگ اچانک پورے ملک سے بجلی غائب ہونے پر خوفزدہ نظر آئے۔ وہیں سوشل میڈیا پر ملک میں پیدا ہونے والی اس اچانک صورتحال پر طنزیہ ٹوئٹس اور میمز کا …

Read More »

ترک اداکار جلال آل کا قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراج تحسین

اسلام آباد:  ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں سلطنت عثمانیہ کے کمانڈر عبدالرحمان کا کردارادا کرنے والے اداکار جلال آل نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔جلال آل ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور وہ پاکستان کی مہمان نوازی اور پاکستانیوں کی محبت …

Read More »

نادیہ خان نے ولیمے کی تصاویر شیئر کردیں

مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان گزشتہ دنوں شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھیں اور اب انہوں نے اپنے ولیمے کی تصاویر پر مشتمل ویڈیو شیئر کردی ہیں۔ ان کی شادی کے حوالے سے افواہیں گزشتہ کئی ہفتوں سے سامنے آرہی تھیں کہ انہوں نے منگنی کرلی …

Read More »

ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر شوبز شخصیات کا ردعمل

رات گئے پاکستان میں بھر ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن سے پوری ٹرانسمیشن، 22 ہزار میگا واٹ کی ترسیل اور تقسیم کا نظام ٹرپ کرگیا جس کی وجہ سے سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں اور علاقوں میں تاریکی چھاگئی۔ بجلی کی ترسیل کے نظام میں فریکوئنسی کے …

Read More »

دیپیکا اور ہریتک کی پہلی فلم ‘فائٹر’ کا ٹیزر جاری

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی اداکار ہریتک روشن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش پوری ہو گئی اور مداح ان دونوں کو ایک ساتھ فلم ‘فائٹر’ میں دیکھیں گے۔ بھارتی اداکار ہریتک روشن نے اپنی 47ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو خوشخبری دی اور اپنی آنے والی فلم …

Read More »

فیروز خان کی ترک اداکار جلال آل سے ملاقات

شوبز سے کنارہ کشی کرنے کے بعد حال ہی میں شوبز میں واپسی کا اعلان کرنے والے اداکار فیروز خان نے پاکستانی دورے پر آئے ترک اداکار جلال آل سے ملاقات کی ہے۔ جلال آل 7 جنوری کو ترک فلم و ڈراما ساز کمال تکدن سمیت دیگر افرد کے ساتھ …

Read More »

اداکارہ بھومی پنڈیکر کی خواہشات میں سرفہرست کیا؟

گزشتہ برس 3 فلموں کی ریلیز کے بعد رواں برس کے آغاز میں ہی بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکرکی فلم بدھائی2 کی شوٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے تاہم اداکارہ پرعزم ہیں کہ یہ برس بھی ان کے مداحوں کے دلچسپی بھرا ثابت ہوگا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ کا …

Read More »