Home / 2021 / January / 23

Daily Archives: January 23, 2021

اکشے کمار نے اپنی نئی فلم ‘بچن پانڈے’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا

بالی وڈ میں بھاری معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شامل اکشے کمار نے حال ہی میں اپنی آنے والی نئی فلم ‘بچن پانڈے’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اکشے کمار نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی فلم ‘بچن پانڈے’ میں اختیار کیے گئے روپ کی تصویر …

Read More »

سوشل میڈیا پر طوبیٰ عامر کے نئے فوٹو شوٹ کے چرچے

سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ عامر  کے نئے فوٹو شوٹ کے چرچے کیے جا رہے ہیں۔ عامر لیاقت کی اہلیہ طوبیٰ عامر گزشتہ سال رمضان ٹرانسمیشن میں اپنے شوہر کے ساتھ ٹی وی اسکرین …

Read More »

موسیقار باب راک نے بھی اپنے تمام گیت فروخت کردیے

نوبیل انعام یافتہ نغمہ نگار و موسیقار باب ڈیلن اور ایوارڈ یافتہ گلوکار شکیرا کے بعد نامور کینیڈین موسیقار باب راک نے بھی اپنے تقریبا تمام گیت بھاری رقم کے عوض فروخت کردیے۔ باب راک سے قبل گزشتہ ماہ 8 دسمبر 2020 کو نوبیل انعام یافتہ نغمہ نگار باب ڈیلن …

Read More »

اسرا بلگیچ کو پشاور زلمی کا سفیر بنانا مزاحیہ ہے، شرمین عبید چنائے

گزشتہ برس جولائی میں ابتدائی طور پر خبریں سامنے آئی تھیں کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی ممکنہ طور پر ترک اداکارہ اسرا بلگیچ کو اپنا برانڈ سفیر مقرر کرے۔ یہ خبریں اس وقت عروج پر پہنچیں جب پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی نے …

Read More »

شوہر کے ساتھ رومانوی تصویر شیئر کرنے پر تنقید کرنے والوں کو ثنا فخر کا جواب

شوہر کے ساتھ رومانوی تصویر پر تنقید کا نشانہ بنانے والے افراد کو اداکارہ ثنا فخر نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی زندگی میں نفرت کرنے والے افراد کی کوئی جگہ نہیں۔ ثنا فخر نے انسٹاگرام پر 7 منٹ سے کم دورانیے کی ویڈیو شیئر کی، …

Read More »

سوناکشی سنہا کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا

گزشتہ چند ماہ میں متعدد بالی وڈ اداکاراؤں اور اداکاروں نے پراپرٹیز خریدی ہیں، اداکار ہریتھک روشن اور جھانوی کپور نے جوہو میں گھر خریدا تو وہیں عالیہ بھٹ نے بھی ممبئی کے پوش علاقے باندرا میں پراپرٹی خریدی۔ اب حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار شتروگن سنہا کی …

Read More »

ناول پر بننے والی وہ فلم سیریز جس کا دورانیہ کتاب سے زیادہ

ایک ناول جس کو ایک نشست میں پڑھنے میں ساڑھے پانچ گھنٹے لگے مگر اس پر بننے والی فلموں کو دیکھنے میں ساڑھے آٹھ گھنٹے کا عرصہ گزارنا پڑے تو آپ کس کو ترجیح دیں گے؟ ہوسکتا ہے کہ آپ کی پسند ناول ہو مگر اس صورت میں آپ اس …

Read More »

اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا۔ اقوام متحد کی جانب سے یہ فیصلہ مشکوک لائسنس کی تحقیقات کے باعث کیا گیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو افغانستان کے لیے رجسٹرڈ ائیرلائن سے سفر کرنے کی اجازت …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد متفقہ طورپر منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں  دنیا بھر میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ یہ قرارداد پاکستان ،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت او آئی سی میں شامل تمام ممالک کی جانب سے پیش کی گئی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب …

Read More »

لاک ڈاؤن میں چھپ چھپاکر شادی، پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا

لندن: پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سجائی گئی شادی کی تقریب ہی رکوادی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میٹروپولیٹن پولیس نے کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب منعقد کرنے پر اسے لاک ڈاؤن کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے تقریب …

Read More »