Home / 2021 / January / 11

Daily Archives: January 11, 2021

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی مختصر فلم ‘لیکڈ ویڈیو’ ریلیز ہوتے ہی مقبول

پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی نئی مختصر فلم ‘لیکڈ ویڈیو’ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے۔ مختصر فلم میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ جب بھی کوئی غیر اخلاقی ویڈیوز یا تصاویر مانگے یہاں تک کہ وہ منگیتر یا شوہر ہی کیوں نا ہو …

Read More »

‘ارطغرل غازی’ کے اداکار کا پاکستانی بچوں کے لیے خون کا عطیہ

گزشتہ ہفتے 7 جنوری کو پاکستانی دورے پر پہنچنے والی ترک اداکاروں کی ٹیم نے 10 جنوری کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا دورہ کیا۔ ترک اداکاروں کی ٹیم میں شہرہ آفاق ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں مجاہد کمانڈر عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل سمیت …

Read More »

بھارتی اداکارہ ایشا دیول کا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

گزشتہ دنوں میں مختلف بھارتی شوبز شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہوئے اور اب بولی وڈ اداکارہ ایشا دیول کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوا جسے بعدازاں بحال کرلیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایشا دیول نے گزشتہ روز بتایا تھا کہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک …

Read More »

وینا ملک کی سابق شوہر کے خلاف ایک ارب ہرجانے کی درخواست

اداکارہ وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک پر بدنام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف لاہور کی مقامی عدالت میں ایک ارب روپے ہرجانے کی درخوست دائر کردی۔ زاہدہ ملک المعروف وینا ملک کی جانب سے ایڈووکیٹ انجم حمید نے لاہور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …

Read More »

جیون ساتھی منتخب کرنے پر جبران ناصر منگیتر منشا پاشا کے ‘مشکور’

سماجی رہنما جبران ناصر نے اپنی منگیتر اداکارہ منشا پاشا کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جیسے شخص کو زندگی کا ساتھی منتخب کرنے پر وہ منشا پاشا کے مشکور ہیں۔ منشا پاشا اور جبران ناصر نے دسمبر 2019 میں منگنی کی تھی اور دونوں جلد شادی کا …

Read More »

سپریم کورٹ: میشا شفیع کیس، ‘جنسی ہراسانی’ ازخود نوٹس کیس میں ضم

سپریم کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کے کیس کو پہلے سے اعلیٰ عدلیہ میں زیر سماعت جنسی ہراسانی کے از خود نوٹس کیس میں ضم کردیا۔ میشا شفیع نے دسمبر 2019 میں جنسی ہراسانی کی شکایت گورنر پنجاب اور محتسب اعلیٰ پنجاب کی جانب سے مسترد کیے جانے اور بعد ازاں لاہور …

Read More »

کینسر کو شکست دینے کے بعد نادیہ جمیل اسکرین پر واپسی کی خواہاں

معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے موذی مرض کینسر کو شکست دینے کے بعد اسکرین پر واپسی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ نادیہ جمیل میں اپریل 2020 میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ اس کے علاج کے لیے برطانیہ منتقل ہوگئی تھیں۔ نادیہ جمیل میں کینسر کی تشخیص …

Read More »

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے گزشتہ برس اگست میں اعلان کیا تھا کہ وہ جنوری میں والدین بننے والے ہیں اور اب ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر جاری ایک پوسٹ کے ذریعے …

Read More »

’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘ سے کوئی بھی منفی چیزآن ایئرنہیں ہوگی، احسن خان

 کراچی:  اداکارومیزبان احسن خان نے کہا کہ نئے پروگرام ’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘ میں مداح مجھے مختلف انداز میں دیکھیں گے۔ احسن خان نے ایکسپریس چینل کے پروگرام ’ایکسپریسو‘ میں اپنے نئے پروگرام ’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سوچتا ہوں کہ ایکسپریس …

Read More »

بحرین کا بھی قطر کے لیے فضائی راستے کھولنے کا اعلان

مناما:  سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد اب بحرین نے بھی قطر کے ساتھ سفری تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین نے تین سال بعد آج سے قطر کے لیے فضائی راستے کھول دیئے ہیں۔ سعودی عرب اور امارات کے بعد …

Read More »