Home / 2021 / January / 14

Daily Archives: January 14, 2021

فخر ہے فلم ’’زندگی تماشا‘‘ آسکر ایوارڈز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی، فاطمہ بھٹو

نیویارک:  سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کے آسکر ایوارڈز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ ماہ پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کو فلمی دنیا …

Read More »

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع موضوع پر فلم بنانے کا اعلان

ممبئی:  بالی ووڈ میں متنازع بیانات دینے اور ہر کسی کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنے کے حوالے سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے نئی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے اس فلم میں افغان بادشاہ محمود غزنوی کی شکست کو دکھایاجائے گا۔اداکارہ کنگنا رناوت نے 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’منی …

Read More »

ترک اداکار جلال آل پاکستانی دورہ مکمل کرکے واپس چلے گئے

ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں کمانڈر عبدالرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل اور مذکورہ ڈرامے کے پروڈیوسر کمال تکدن 5 دن کا دورہ مکمل کرکے واپس وطن چلے گئے۔ جلال آل اور کمال تکدن ٹیم کے دیگر ارکان کے ہمراہ 7 جنوری کو ترکی …

Read More »

گریمی ایوارڈ کی تاریخ کے باعث اسکرین گلڈ ایوارڈز اپریل تک ملتوی

فلم اور ٹی وی پرفارمنسز کو دیے جانے والے ہولی وڈ کے اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کی تاریخ گریمی ایوارڈز کے اسی روز انعقاد کی وجہ سے تبدیل کردی گئی۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق 27ویں اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کی سالانہ تقریب 4 اپریل کو منعقد کرنے …

Read More »

گلوکارہ شکیرا نے اپنے تمام گیت فروخت کردیے

میوزک کے اعلیٰ ترین ایوارڈ گریمی، بل بورڈز اور ایم ٹی وی ایوارڈز جیتنے والی کولمبین گلوکارہ 43 سالہ شکیرا نے بھی اپنے تمام گیت بھاری رقم کے عوض فروخت کردیے۔ شکیرا سے قبل ادب کے نوبیل انعام یافتہ گیت نگار و موسیقار 79 سالہ نے بھی دسمبر 2020 میں …

Read More »

نیٹ فلیکس کا رواں برس ریکارڈ 70 ہولی وڈ فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال ریکارڈ 70 ہولی وڈ فلمیں ریلیز کرے گی۔ عام طور پر نیٹ فلیکس پر ہفتے میں ایک فلم ریلیز کی جاتی ہیں، جس میں ویب سیریز اور دستاویزی فلمیں بھی شامل ہوتی …

Read More »

پاکستانی نژاد ہولی وڈ اداکار رز احمد نے خاموشی سے شادی کرلی

پاکستانی نژاد ہولی وڈ اداکار 38 سالہ رز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کچھ عرصہ قبل ہی سادگی سے شادی کرلی تھی۔ رز احمد نے بی بی سی 4 کے پوڈکاسٹ شو میں بات کرتے ہوئے پہلی بار اپنی شادی اور ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کی، تاہم انہوں …

Read More »

ویرات کوہلی کی بیٹی سے متعلق امیتابھ بچن کی دلچسپ پوسٹ

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں چند روز قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر جاری ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنی بیٹی کی پیدائش کی خبر دی تھی۔ انہوں نے لکھا تھا کہ ‘ہم …

Read More »

ترک ٹیم کے ساتھ اب تک کا بڑا ٹی وی منصوبہ بنائیں گے، ہمایوں سعید

ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کے پروڈیوسر کمال تکدن اور اداکار جلال آل کی جانب سے 5 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس چلے جانے کے بعد ہمایوں سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اور دیگر ارکان ترک ٹیم کے ہمراہ ٹی وی کا اب تک …

Read More »

بولڈ خاتون کا مطلب کیا ہے؟ عائشہ عمر نے بتادیا

اداکارہ عائشہ عمر کو ہمیشہ کھری باتیں کرنے، سماجی مسائل اور خواتین کے حقوق پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے اور حال ہی میں انہوں نے اداکارہ میرا سیٹھی کے پروگرام میں بھی کھری کھری باتیں کیں۔ اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں میرا سیٹھی کے یوٹیوب پروگرام …

Read More »