Home / 2021 / January / 14 (page 4)

Daily Archives: January 14, 2021

بابراعظم نے فٹنس مسائل سے جان چھڑوا کر باقاعدہ بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا

 لاہور:  پاکستانی ٹیم کے کپتںان بابر اعظم نے فٹنس مسائل سے جان چھڑوا کر باقاعدہ بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کردیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کی تیاریوں کے لیے بابر اعظم نے اظہر علی کے ساتھ بھرپور بیٹنگ سیشن کی، نیشنل ہائی پرفارمنس سیننٹر میں  بابراعظم دو دن سے اپنے کلب ٹرینر …

Read More »

بولنے اورسننے سے محروم 15 سالہ ثنا نے اسکواش میں جھنڈے گاڑدیے

 پشاور:  15 سالہ ثناء بہادر جو بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم ہے لیکن اسکواش میں انہوں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔اسکواش کی دنیا میں ہاشم خان سے جان شیرخان تک کئی ایسے ہیروز گزرے ہیں جنہوں نے پاکستان کا پرچم لہرایا وقت کے وقت ساتھ خواتین نے بھی …

Read More »

آٹا، چینی، گھی، تیل کی قیمت کو پر لگ گئے؛ دالیں اور چاول بھی مہنگے

lse  کراچی:  نئے سال کے آغاز پر بھی مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے اورپیٹرول، آٹا، چینی، گھی اور تیل کے بعد دالیں اور چاول بھی مہنگے ہوگئے۔ہول سیل مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران دالیں 15 روپے مہنگی ہوگئی ہیں، ہول سیل مارکیٹ میں ماش کی دال 15 روپے مہنگی ہوگئی، ہول …

Read More »

ڈپٹی کمشنرز سرکاری ریونیو کی حفاظت کرنے میں ناکام

 کراچی: ڈپٹی کمشنرز سرکاری ریونیو کی حفاظت کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں جب کہ بلدیہ وسطی میں ایڈورٹائزمنٹ ٹیکس کی مد میں حکومتی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان کرادیا گیا۔ بلدیہ وسطی محکمہ ایڈورٹائزمنٹ میں تعینات ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد حارث اور حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ …

Read More »

ملک میں تیل و گیس پیداوار میں مسلسل کمی، پیداوار کتنی ہوگئی؟

کراچی: ملک کی تیل و گیس پیداوار میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ پیٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق ملک میں  تیل کی پیداوار میں 6 اور گیس پیداوار میں 4 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد یومیہ تیل پیداوار 76 ہزار بیرل جب کہ گیس کی پیداوار 3400 ملین …

Read More »

16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی سفارش

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق 16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں جس کی سفارشات اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اوگرا کی سفارشات کے تحت پیٹرول …

Read More »

ٹماٹر کی درآمد بند اور پیاز کی برآمد کھولی جائے، سندھ کا وفاق سے مطالبہ

 کراچی: سندھ حکومت نے ٹماٹرکی درآمد پر پابندی اور پیاز کی برآمد کے لئے اقدامات شروع کرنے کے لئے وفاق کو خط لکھ دیا ہے۔ سندھ کے وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اس سال ملک میں پیاز اور …

Read More »

لاہور: باپ نے ذہنی اور جسمانی معذور بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

لاہور کے علاقے ساندہ میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی دو ذہنی اور جسمانی طور پر معذور بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ 70 سالہ ضیا بٹ نے مبینہ طور پر پہلے اپنی بیٹیوں 34 سالہ سعدیہ اور 31 سالہ اقصٰی کا گلا کاٹنے کے بعد …

Read More »

نیب نے اس ملک کا پیسہ لوٹنے والوں کو این آر او دیا، شاہد خاقان

kha سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے براڈشیٹ کے معاملے پر سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے اس ملک کا پیسہ لوٹنے والوں کو این آر او دیا. کراچی میں میڈیا سے گفتگو …

Read More »

کراچی: ‘را’ سے مبینہ طور پر تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار

کراچی پولیس نے بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایک مبینہ تربیت یافتہ دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کیماڑی کے ایس ایس پی فدا حسین نے بتایا کہ ‘حساس ادارے کے اہلکاروں اور پولیس نے مل کر اتحاد ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کی اور ملزم منصور …

Read More »