Home / 2021 / January / 14 (page 2)

Daily Archives: January 14, 2021

شادی کے 2 ماہ بعد ہی شوہر نے نئی نویلی دُلہن کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا

شادی کے دو ماہ بعد ہی شوہر نے بیوی کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چیمبور اور گووندی کے درمیان پیش آیا جس میں شوہر نے اپنی 26 سالہ بیوی کو چلتی ٹرین سے دھکا دیا جس سے وہ ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

افریقی ملک مالی میں بم دھماکا؛ اقوام متحدہ امن مشن کے 4 اہلکار ہلاک

افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں اقوام متحدہ امن مشن کے 4 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی (رائٹرز) کے مطابق مغربی افریقی ملک مالی کے علاقے بمبارا سے 20 کلومیٹر دور اقوام متحدہ کے امن مشن کی ایک گاڑی کو سڑک کنارے …

Read More »

امریکا کی عسکری قیادت کا افواج کے نام خط میں آئین کی پاسداری پر زور

 واشنگٹن امریکی عسکری قیادت نے فوجی اہل کاروں، سویلین ملازمین اوران کے اہل خانہ کے نام خط میں جمہوری اقدار کی پاسداری پر زور دیا ہے علاوہ ازیں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی 8 رکنی کمیٹی نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر جو بائیڈن ان کے آئندہ سپریم کمانڈر ہوں گے۔گزشتہ ہفتے امریکا کے …

Read More »

افغان صوبے بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک

بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ رات صوبے بغلان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان حملے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جب کہ طالبان افغان فوج …

Read More »

کیا ‘جیک ما’ اے سی ٹیکنیشن بن گئے؟

دنیا کی معروف آن لائن ای کامرس چینی کمپنی علی بابا کے سابق چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی جیک ما کے چاہنے والوں کے ذہنوں میں یہ سوال ضرور گردش کر رہا ہو گا کہ علی بابا چھوڑنے کے بعد جیک ما آج کل کیا کر رہے ہیں۔ جیک ما …

Read More »

اسرائیل کی شام پر بدترین فضائی کارروائی، 57 افراد ہلاک

اسرائیل نے شام کے مشرقی علاقے میں حالیہ برسوں کے دوران بدترین فضائی کارروائی کرتے ہوئے بشارالاسد حکومت کے 57 حامیوں کو ہلاک کر دیا۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فورسز نے عراقی سرحد سے …

Read More »

ٹرمپ دوسری مرتبہ مواخذے سے محض چند گھنٹوں کی دوری پر

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ مواخذے سے محض چند گھنٹوں کی دوری پر ہیں کیونکہ ایوان نمائندگان میں بڑی شد ومد سے بحث جاری ہے کہ کیپٹل ہل کی عمارت پر 6 جنوری کے پرتشدد حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔ بحث شروع ہوتے ہی …

Read More »

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی منظوری، 10 ریپبلکن ارکان کی حمایت

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے بعد سزا سنانے کے لیے قرارداد سینیٹ کو ارسال کردی۔ مواخذے کی تحریک کے لیے 232 ووٹ حمایت جبکہ 197 ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے جو تاریخی تھے کیونکہ اس نے ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا …

Read More »

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں بلاول، زرداری کو مدعو نہیں کیا گیا، فرحت اللہ بابر

امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کے منصب سنبھالنے کے دن قریب آتے ہی تقریب میں عالمی رہنماؤں کی شرکت کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں تاہم بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو دعوت کی خبر کی تردید آگئی ہے۔ میڈیا میں سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان …

Read More »

ٹک ٹاک میں 13 سے 17 سال کے صارفین کے لیے سخت پرائیویسی پالیسی متعارف

نوجوانوں میں مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے پرائیویسی پالیسی کو زیادہ سخت کردیا ہے۔ 13 جنوری کو کمپنی کی جانب سے نئے پرائیویسی ضوابط کا اعلان کیا گیا جن کا اطلاق 18 سال سے کم عمر صارفین پر ہوگا۔ نئے ضوابط کے …

Read More »