Home / 2021 / January / 14 (page 3)

Daily Archives: January 14, 2021

ڈوئل اسکرین والا لیپ ٹاپ خریدنا پسند کریں گے؟

اوسوز نے اپنا نیا ڈوئل اسکرین لیپ ٹاپ زین بک ڈو پیش کردیا ہے۔ لاس ویگاس میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش سی ای ایس کے دوران کمپنیوں نے متعدد لیپ ٹاپس متعارف کرائے، مگر اوسوز کی ڈٰیوائسز ابھی سے صارفین کو دستیاب ہوں گی۔ سیکنڈ جنریشن زین …

Read More »

اس اسمارٹ فیس ماسک کے فیچرز دنگ کردیں گے

2021 کا آغاز ہوچکا ہے اور کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ میں فی الحال تو کوئی کمی نہیں آسکی۔ یعنی آنے والے مہینوں میں فیس ماسک کا استعمال جاری رہے گا اور اسی کو دیکھتے ہوئے کمپنیوں کی جانب سے ان ماسکس کو منفرد بنانے پر کام کیا جارہا …

Read More »

چینی کمپنی کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین 50.38 فیصد تک موثر قرار

چین کی کمپپنی سینوویک بائیوٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کی روک تھام کے لیے 50.38 فیصد تک موثر قرار دی گئی ہے۔ برازیل میں اس ویکسین کے حتمی مراحل کے نتائج جاری کیے گئے ہیں، جس میں اس کی افادیت ابتدائی نتائج سے نمایاں حد تک کم بتائی گئی …

Read More »

برطانیہ سے شروع ہونے والا وائرس 50 ممالک تک پھیل چکا، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تصدیق کی ہے کہ دسمبر 2020 میں یورپی ملک برطانیہ سے شروع ہونے والا نیا کورونا وائرس دنیا کے دیگر 50 ممالک تک بھی پھیل چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنوبی افریقہ سے بھی گزشتہ برس کے آخر میں شروع ہونے …

Read More »

سائنسدان ڈینگی کا مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب

سائنسدانوں نے پہلی بار ڈینگی بخار کا باعث بننے والے وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں مدد دینے والی اینٹی باڈی کو دریافت کرلیا ہے۔ امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی اور مشی گن یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں اس اینٹی باڈی کو دریافت کیا، جو مچھروں سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس …

Read More »

فرنچائزز کو فیس کی ادائیگی کیلیے نئی یاد دہانی

 کراچی:   پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز کو فیس کی ادائیگی کیلیے یاددہانی کرا دی،نوٹس کے تحت ڈیڈ لائن ختم ہونے میں ابھی ایک ہفتہ باقی ہے۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائززاور کرکٹ بورڈ میں تعلقات کافی عرصے سے مثالی نہیں رہے ہیں، ٹیم اونرز مسلسل مالی نقصان کا رونا روتے ہیں بورڈ …

Read More »

کوچ کے بجائے کمنٹیٹر ہونے کی تنقید وقار یونس نے ہوا میں اڑا دی

qar  لاہور:  کوچ کے بجائے کمنٹیٹر ہونے کی تنقید وقار یونس نے ہوا میں اڑا دی۔پریس کانفرنس کے دوران وقار یونس نے کہا کہ اندر بیٹھ کر کمنٹری اور باتیں کرنا بہت آسان ہوتا ہے، کوچنگ کریں تو میدان میں حالات مختلف ہوتے ہیں، بدقسمتی سے ایسا معیار سیٹ کردیا گیا جو بھی ہارے تو …

Read More »

وقار یونس نے عامر پر ماضی کے احسان جتا دیے

 لاہور:  وقار یونس نے محمد عامر پرماضی کے احسان جتا دیے۔پریس کانفرنس میں وقار یونس نے کہا کہ پیسر ایک شاندار کرکٹر ہیں، ان کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے میں نے انھیں سپورٹ کیا، میں ان کے کم بیک کی حمایت کرنے والوں میں سے تھا، ان کیلیے سابق چیئرمین پی سی بی نجم …

Read More »

شان مسعود اور حارث سہیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ خطرے میں پڑگئی

 لاہور:  جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں شان مسعود اور حارث سہیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ خطرے میں پڑ گئینیوزی لینڈ کے خلاف ناکام ہونے والے بلے باز شان مسعود اور حارث سہیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ خطرے میں پڑ گئی، دونوں بیٹسمین نیوزی لینڈ میں یکسر ناکام ہوئے تھے۔ …

Read More »

امام الحق کی نیوزی لینڈ کے بعد ساوتھ افریقہ کیخلاف بھی شرکت مشکوک

 لاہور:  فنٹس مسائل سے دوچار اوپنر امام الحق  کی ساوتھ افریقہ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک  ہےاور پہلے ٹیسٹ کے لیے ان کو منتخب نہیں کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق انگوٹھے کی انجری میں مبتلا امام الحق انگوٹھے کا ایکس رے کروایا گیا تھا جس کی رپورٹ پی سی بی کو …

Read More »