Home / 2021 / January / 30

Daily Archives: January 30, 2021

بالی وڈ کے نامور فلمساز کو دبئی پولیس نے گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا

بالی وڈ کے نامور پروڈیوسر  گورانگ دوشی کو دبئی پولیس نے گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا۔ رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے پروڈیوسر گورانگ دوشی کو 7 روز قبل ایک مقدمے کے اندراج کے بعد دبئی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال …

Read More »

امیتابھ بچن کی نواسی جواں سال مسلمان اداکار پر فدا نکلیں؟

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنی نواسی نویا نویلی نندا سے بے حد پیار کرتے ہیں اور اکثر نواسی کے ساتھ مختلف پروگرامات اور تقریبات میں بھی نظر آتے ہیں۔ نویا سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصاویر اورمعاشقے کی خبروں کے باعث شہ سرخیوں کی زینت بنی رہتی …

Read More »

دیپیکا اپنے گھر کے کیا کیا کام کرتی ہیں؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں ممبئی کے ایک گروسری اسٹور میں خریداری کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بتایا کہ وہ اپنے گھر کی تمام تر ڈیوٹیز خود ہی انجام دیتی ہیں اور اکثر رنویر …

Read More »

بختاور بھٹو زرداری کا نکاح کا لباس کس نے تیار کیا؟

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا نکاح 29 جنوری کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوا۔ خبریں تھیں کہ وہ نکاح کے موقع پر اپنی والدہ کے نکاح جیسا لباس پہنیں گی، تاہم ان کا لباس والدہ سے تھوڑا سا منفرد تھا۔ بینظیر بھٹو نے …

Read More »

اداکار نیل نیتین نے بچپن میں گووندا کا کردار کس فلم میں ادا کیا؟

بالی وڈ فلم ‘نیو یارک’ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار نیل نیتین مکیش نے حال ہی میں بتایا ہے کہ انہوں نے چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے اداکار گوندا کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔ نیل نیتین نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ومل کمار کی ہدایت کاری میں …

Read More »

ہریتک روشن پریانکا چوپڑا کے معترف

حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی فلم ‘دی وائٹ ٹائیگر’ ریلیز ہوئی جسے دنیا بھر سے پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم ‘اگنی پتھ’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ہریتک روشن نے پریانکا کی فلم پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ …

Read More »

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر فالوورز بڑھنے کا ’راز‘ بتادیا

ایک روز قبل ہی خبر سامنے آئی تھی کہ مقبول اداکارہ عائزہ خان کے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 80 لاکھ تک پہنچ گئی۔ عائزہ خان ایک روز قبل ہی انسٹاگرام پر فالو کی جانب سے والی سب سے بڑی اداکارہ بنی تھیں اور انہوں نے …

Read More »

’بیٹیوں کو عورت مارچ کرنے کا درس دینے کے بجائے بیٹوں کی بہتر تربیت کریں‘

گزشتہ برس جولائی میں شادی کے بندھن میں بندھ جانے والی اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ بچوں کی تربیت کرنا خواتین کا کام ہے اور وہ اپنی بیٹیوں کو ’عورت مارچ‘ کرنے کا درس دینے کے بجائے بیٹوں کی بہتر تربیت کریں۔ ’دی کرنٹ‘ کے ساتھ بات کرتے ہوئے …

Read More »

اصلحان خاتون پاکستانی مداحوں کیلئے کیا کرنے جا رہی ہیں؟

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر کیے جانے والے ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار اصلحان خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ گلثوم علی الہان نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی مختصر ویڈیو میں بتایا ہے کہ وہ جلد ہی پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنائیں گی۔ اصلحان …

Read More »

یمن جنگ کے باعث اٹلی نے سعودی عرب اور امارات کو اسلحے کی فروخت پر پابندی لگادی

روم:  اٹلی نے یمن تنازع کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی۔اٹلی نے دونوں ممالک پر پہلے 18 ماہ کے لیے پابندی لگائی تھی تاہم اب اسے مستقل کردیا ہے۔ اطالوی وزیر خارجہ نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے …

Read More »