Home / 2021 / January / 22

Daily Archives: January 22, 2021

’کاش کسی نے ان خواتین کوانگریزی کے بجائےعزت کرنا سکھایا ہوتا‘، فنکاروں کی مذمت

کراچی:  پاکستانی فنکاروں نے گزشتہ روز اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں پیش آنے والے انتہائی افسوسناک واقعے کی مذمت کی ہے جس میں ہوٹل کی مالکن خواتین نے اپنے ہی مینجر کی انگریزی کا مذاق اڑایا تھا۔گزشتہ روز اسلام آباد کے ریستوران کی مالکن خواتین کی ایک ویڈیووائرل ہوئی …

Read More »

حریم شاہ نے مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو شیئر کردی

ٹک ٹاک اسٹار اور جلد ہی اداکاری کا آغاز کرنے والی حریم شاہ نے انسٹاگرام پر مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو شیئر کردی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ حریم شاہ نے ابتدائی طور پر 18 جنوری کو مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی مختصر ویڈیو شیئر کی تھی، …

Read More »

شاہ رخ خان کا اسنوکر کھیلتے ہوئے ’پنک‘ بال پر تبصرہ

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی اسنوکر کھیلتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار شاہ رخ خان ان دنوں اپنی نئے آنے والی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اس کیلئے انہوں نے بال بھی بڑھا لیے ہیں۔ شاہ رخ تقریباً 2 سال سے زائد عرصے …

Read More »

ایک مرتبہ خون سے لکھا خط ملا: زارا نور کا انکشاف

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ انہیں ایک مرتبہ خون سے لکھا خط موصول ہوا تھا۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں زارا نور عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان سے کچھ سوال و جواب …

Read More »

پیدائش کے 4 ماہ بعد جی جی حدید نے بیٹی کا نام بتادیا

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل 25 سالہ جی جی حدید نے بیٹی کی پیدائش کے 4 ماہ بعد ان کا نام دنیا کو بتا کر حیران کردیا۔ جی جی حدید اور ر پاکستانی نژاد 27 سالہ گلوکار زین ملک کے ہاں ستمبر 2020 کو پہلی بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔ …

Read More »

ماہرہ خان نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو ان کی تعریف کروں، میرا

اداکارہ میرا کا خیال ہے کہ اگرچہ ماہرہ خان اچھی اداکارہ ہیں مگر اس کے باوجود انہوں نے کوئی ایسا اچھا کام نہیں کیا جو وہ ان کی دل سے تعریف کرنے پر مجبور ہوں۔ میرا نے ناشپتی پرائم کے پروگرام بائی دے وے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

ورون دھون کی شادی کیلئے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ شروع

گزشتہ ہفتے ہی خبریں سامنے آئی تھیں کہ بولی وڈ ایکشن ہیرو ورون دھون رواں ماہ کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ایسی خبریں آنے کے بعد ورون دھون کے چچا اداکار انیل دھون نے بھی مختصر طور پر ان کی شادی 24 جنوری کو منعقد …

Read More »

ویب سیریز سے پاکستانی ڈرامے کا مستقبل خطرے میں نہیں پڑا، ہمایوں سعید

پاکستان کے نامور اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ویب سیریز کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے کا مستقبل بالکل بھی خطرے میں نہیں پڑا اور اگلے 5 سے 6 سال تک تو یہ ڈراموں کو متاثر نہیں کر سکیں گی۔ اردو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ہمایوں سعید نے کہا …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا ‘مرزا پور’ کے پروڈیوسرز اور ایمیزون پرائم کو نوٹس

بولی وڈ اداکار علی فضل کی پرانی ایڈٹ شدہ ٹوئٹ پر بھارت میں کرائم تھرلر ویب سیریز ’مرزاپور 2‘ کے بائیکاٹ کی مہم چلائی گئی تھی، تاہم اس باوجود سیریز کو ریلیز کردیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ ‘مرزاپور 2’ ایمیزون پرائم کی بھارت کی تیسری اویجنل ویب سیریز ہے، …

Read More »

’جیمز بانڈ‘ کی 25 ویں فلم کی ریلیز اکتوبر 2021 تک ملتوی

دسمبر 2019 سے چین سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا کے باعث اگرچہ ہولی وڈ کی آنے والی شہرہ آفاق فلم ’جیمز بانڈ‘ کی 25 ویں فلم کی نمائش تین بار مؤخر کی گئی تھی مگر اب ایک بار پھر مذکورہ فلم کی ریلیز مؤخر کردی گئی۔ ’جیمز …

Read More »