Home / 2021 / January / 22 (page 3)

Daily Archives: January 22, 2021

ویکسین رجسٹریشن کیلئے مزید 2 کمپنیوں کا ڈریپ سے رابطہ

اسلام آباد: ایسے میں جب 3 دوا ساز کمپنیاں پہلے ہی پاکستان میں ویکسینشن کے ٹرائل کے لیے اپنی جگہ بنا چکی ہیں، 2 مزید کمپنیوں نے کووِڈ 19 ویکسین کے تیسرے مرحلے کے کلینکل ٹرائل اور رجسٹریشن کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) سے رابطہ کیا ہے۔ وزارت …

Read More »

جسمانی کھنچاؤ والی ورزش بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار

کینیڈا:  بلندفشارِخون (ہائی بلڈ پریشر) کے مریض متوجہ ہوں کہ اب ماہرین کا اصرار ہے کہ بلڈ پریشر معمول پر رکھنے کے لئے بدن میں کھنچاؤ کی ورزش بسا اوقات جاگنگ اور واکنگ سے بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔اب ان کا مشورہ ہے کہ جاگنگ اورواکنگ کو جاری رکھیں اور ساتھ میں …

Read More »

سینیٹائزر بچوں کی آنکھوں کے لیے خطرناک قرار

دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا سے تحفظ کے لیے ماہرین صحت شروع سے ہی ہینڈ سینیٹائزر اور فیس ماسک کے استعمال پر زور دیتے آئے ہیں۔ تاہم ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سینیٹائزرز کا غلط استعمال بچوں کی آنکھوں کے لیے …

Read More »

شاداب خان کا خلا پُر کرنے کیلیے زاہد محمود مضبوط امیدوار

 لاہور:  جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انجرڈ شاداب خان کا خلا پْر کرنے کیلیے زاہد محمود مضبوط امیدوار ہیں۔جنوبی افریقہسے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے،بابر اعظم کی انجری کے سبب نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے شاداب …

Read More »

ٹی ٹین لیگ کے لیے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری

 لاہور:  ٹی ٹین لیگ کے لیے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری ہوگٗئے۔ٹی ٹین لیگ کے لیے پاکستانی کرکٹرز کو خصوصی ویزے جاری ہوگٗئے ہیں، جس کے بعد لیگ کی مختلف ٹیموں میں شامل قومی کرکٹرز کی ابوظہبی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اعظم خان، سہیل تنویر، شرجیل خان اور آصف …

Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ کمنٹری پینل میں معروف کمنٹیٹرزشامل

 لاہور:  جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے منگل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول پہلے  میچ سے  کمنٹری پینل میں معروف کمنٹیٹرز شامل ہوں گے۔سابق کپتان وسیم اکرم، رمیز راجہ اور بازید خان کے ساتھ مائیک ہیسمین اور ڈیرل کلینن سمیت نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر سائمن ڈول بھی …

Read More »

عمران فرحت کے طویل ترین کیرئیر کا اختتام 26 جنوری کو ہوگا

ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت طویل ترین کیرئیر میں چھبیس جنوری کو  خیبر پختونخواہ کے خلاف اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔ پاکستان کپ میں عمران فرحت بلوچستان ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔عمران فرحت نے 40 ٹیسٹ میچوں میں 2400 رنز اسکور کئے اوپنر نے 58 ایک روزہ میچوں میں 1719 رنز بنائے۔ 7 …

Read More »

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کوشکست کا ذائقہ چکھانے کے لیے پاکستانی کوچزنے سرجوڑلیے

 لاہور:  14 سال بعد آنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو شکست کا ذائقہ چکھانے کے لیے پاکستانی کوچز نے سر جوڑ لیے۔2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے کے لیے مہمان ٹیم کو قابو کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز …

Read More »

ایشین چیمپنزٹرافی، پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا اب نہیں ہوگا

ایشین ہاکی فیڈریشن نے ڈھاکہ میں ہونے والی مینز ایشین چیمپنزٹرافی ملتوی کردی ہے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق مینز ایشین چیمپنز ٹرافی 11 مارچ سے ڈھاکہ میں شیڈول تھی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے بھی ایونٹ میں شرکت کرنا تھی جس میں پاکستان کا روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ …

Read More »

اظہرعلی کی خوش فہمی، نیوزی لینڈ میں پاکستانی بیٹنگ کو کامیاب قرار دیدیا

 کراچی:  اظہر علی کا کہنا ہے کہ ہمارے لوگ اچھی کارکردگی پر سر پر چڑھادیتے ہیں اور ناقص کارکردگی پر فوراً سے نیچے گرادیتے ہیں تاہم یہ سلسلہ ختم کرنا ہوگا۔کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے تجربہ کار بلے باز اظہرعلی نے کہا ہے کہ ہر سیریز میں کھلاڑی پر دباؤ ہوتا …

Read More »