Home / 2021 / January / 12 (page 3)

Daily Archives: January 12, 2021

ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں کورونا وائرس کی تیسری نئی قسم دریافت

دسمبر 2020 کے وسط میں برطانوی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے بعد جنوبی افریقہ میں بھی ایک نئی قسم دریافت ہوئی۔ اب ایک ماہ سے بھی کم وقت میں کورونا وائرس کی تیسری نئی قسم جاپان میں …

Read More »

کووڈ ویکسینز کے باوجود 2021 میں اجتماعی مدافعت کا حصول ناممکن، عالمی ادارہ صحت

متعدد ممالک میں کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے اب ویکسینز کا استعمال شروع ہوچکا ہے، تاہم عالمی ادارہ صحت نے انتباہ کیا ہے کہ 2021 میں اس بیماری کے خلاف اجتماعی مدافعت کا حصول ممکن نہیں ہوسکے گا۔ دنیا بھر میں ممالک کی جانب سے ویکسینز کا استعمال …

Read More »

رونالڈو تاریخ میں سب سے زیادہ 759 گول کرنے والے فٹبالر

ٹیورن:  کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اس فہرست میں 759 گولز کے ساتھ پہلے سے ٹاپ پر موجود جوزف بیکان کو جوائن کیا، رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 759 واں گول گذشتہ روز سیری اے میں یووینٹس کی جانب سے سوساؤلو …

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ؛ ٹیم کی کارکردگی کا آج پوسٹ مارٹم ہوگا

 لاہور /  کراچی:   پی سی بی کرکٹ کمیٹی دورئہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم آج کرے گی۔کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین اقبال قاسم نے ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اپنی سفارشات کو نظر انداز کیے جانے پر استعفٰی دے دیا تھا، اب اس عہدے کیلیے سلیم یوسف …

Read More »

’’پرفارم کرو اور واپس آ جاؤ‘‘،عامر کیلیے کھلی پیشکش

 لاہور:  ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ محمد عامر کے ساتھ کوئی ذاتی مسئلہ نہیں وہ پرفارم کر کے واپس آ سکتے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق سے سوال کیا گیا کہ محمد عامر نے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر موجودہ مینجمنٹ کے تحت نہ کھیلنے کا اعلان …

Read More »

ایک سیریز کی کارکردگی کی بنیاد پر تنقید کرنا اچھی چیز نہیں، بابراعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ میں مایوس کن پرفارمنس پر دکھ کا اظہار کردیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ انجری کی وجہ سے سیریز میں باہر بیٹھنا تکلیف دہ وقت تھا، انجری سے مکمل ٹھیک ہوکر پریکٹس …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ ولیم سن کی پہلی اور بابراعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کین ولیم سن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیون سمتھ نے ایک درجہ ترقی کیساتھ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے دھکیل دیا ہے اور وہ اب دوسری پوزیشن پر قابض ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی …

Read More »

معروف فٹبال کوچ کا صدر ٹرمپ سے اعلیٰ امریکی سول اعزاز لینے سے انکار

 واشنگٹن:  فٹبال کوچنگ میں عالمی شہرت رکھنے والے این ایف ایل کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے امریکا کے ایک اعلیٰ سول ایوارڈ کو صدر ٹرمپ کے ہاتھوں لینے سے انکار کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے صد ٹرمپ کے ہاتھوں …

Read More »

کرکٹ کمیٹی کا قومی ٹیم کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

لاہور:  کرکٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم موجودگی ٹیم کی مجموعی کارکردگی پر اثرانداز ہوئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار …

Read More »

جولائی تا نومبر 2020: بجٹ خسارہ 992 ارب روپے رہا

 اسلام آباد:  رواں مالی سال 2020-21 کے ابتدائی 5 ماہ ( جولائی تا نومبر) کے دوران بجٹ خسارہ تقریباً 10کھرب روپے تک پہنچ گیا جب کہ بجٹ خسارے کی یہ حد ہدف کے مطابق ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق جولائی تا نومبر کے دوران بجٹ خسارہ 2.2 فیصد اضافے سے 992 ارب …

Read More »