Home / 2021 / January / 12 (page 4)

Daily Archives: January 12, 2021

فی الوقت 250 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے، سعید لاڑک

 کراچی:  سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈی ایم ڈی سعید لاڑک نے کہا ہے کہ فی الوقت 250ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے۔ایس ایس جی سی کے دفتر میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈی ایم ڈی سعید لاڑک نے کہا ہے …

Read More »

بھارت: سپریم کورٹ نے نئے زرعی قانون پر عمل درآمد روک دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے کسانوں کے احتجاج کا باعث بننے والے نئے زرعی قانون پر سماعت کے لیے پینل تشکیل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے قانون پر غیر معینہ مدت تک اسٹے آرڈر جاری کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس شراد بوبدے نے سماعت کے دوران کہا …

Read More »

کٹھ پتلی، سلیکٹڈ راج کا خاتمہ اور جمہوریت بحال کریں گے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملاکنڈ کے ہر شہری کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ سلیکٹڈ چلا جائے جو ملک کو معاشی بحران میں دھکیل رہا ہے جبکہ کٹھ پتلی، سلیکٹڈ راج کا خاتمہ اور جمہوریت بحال کریں۔ ملاکنڈ کے …

Read More »

کراچی: نیوی افسر کے قتل میں ملوث ’2 عسکریت پسندوں‘ کو عمر قید

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 2013 میں پاک بحریہ کے افسر کے قتل سے متعلق کیس میں عسکریت پسند گروپ داعش سے متاثر ہونے والے 2 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ملزم سعد عزیز عرف ٹن ٹن اور طاہر حسین منہاس عرف سائیں کراچی میں …

Read More »

خیرپور: 7 سالہ بچی کے ریپ اور قتل کے مقدمے میں 3 مشتبہ افراد گرفتار

صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں ریپ کے بعد قتل کی جانے والی 7 سالہ بچی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ پولیس نے شک کی بنیاد پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈان نیوز ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ خیرپور کی تحصیل کینگری اور پیرجوگوٹھ کے …

Read More »

کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے لتمبر میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کرک عرفان اللہ نے بتایا کہ واقعہ لتمبر کے علاقے میں پیش آیا، جہاں پولیو ٹیم کے ساتھ …

Read More »

نندی پور پاور ریفرنس میں بابر اعوان اور ریاض کیانی کی بریت کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نندی پور ریفرنس کے خلاف نیب کی اپیل مسترد کرتے ہوئے بابر اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کی بریت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے اور سیکریٹری قانون مسعود چشتی کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نندی پور پاور …

Read More »

براڈ شیٹ اسکینڈل پر بنائی گئی کمیٹی انکشافات کرے گی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ اسکینڈل سے حالیہ دنوں میں آنے والے بیانات کی روشنی میں بین الوزارت کمیٹی بنائی گئی ہے جو آنے والے دنوں میں انکشافات کرے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو آگاہ …

Read More »

بین الافغان مذاکرات میں طے کردہ فیصلوں کا خیر مقدم کریں گے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم بین الافغان مذاکرات میں طے کردہ فیصلوں کا خیر مقدم کریں گے اور افغان قیادت کے پاس قیام امن کا ایک نادر موقع موجود ہے جس سے بھرپور استفادہ کیا جانا چاہیے۔ منگل کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 408 نئے کیسز، 41 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے تاہم گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں فعال کیسز میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، تاہم اب بھی یومیہ نئے کیسز اور اموات رپورٹ ہورہی ہیں۔ ملک میں سرکاری سطح پر اعداد و شمار کے حوالے سے قائم کردہ پورٹل کے مطابق …

Read More »