Home / 2021 / January / 24 (page 4)

Daily Archives: January 24, 2021

ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ کے 3سیشن میں مندی،2میں تیزی

کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں گیس بحران اور بیرونی ادائیگیوں کے دباو کے زیر اثر رہیں، خام تیل کی عالمی قیمت میں اتارچڑھاو بھی مارکیٹ کی سرگرمیوں پر اثرانداز ہوئیں اور پورے ہفتے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ سے انڈیکس 46ہزار کی سطح کے گرد گھومتی رہی۔پاور ٹیرف …

Read More »

گاڑی خریدنے پر 42 فیصد سرکاری خزانے میں جاتا ہے، تجزیہ کار

شہباز رانا نے کہا کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جوڈیبیٹ ہوئی وہ نتیجہ خیز تو نہیں تھی، بہت سارے سوالوں کے جواب وہاں نہیں ملے لیکن پھر بھی وہاں کچھ تصورات واضح ہوئے اور بہت سی باتوں کاتعین کیاگیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام’’ دی ریویو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز …

Read More »

بھنگ کی بطور خام مال کمرشلائزیشن کے لیے میگا پلان تیار

راولپنڈی:  بارانی زرعی یونیورسٹی نے بھنگ کو بطور مٹیریل استعمال کرنے اور بھنگ کی بطور خام مال کمرشلائزیشن کے لئے میگا پلان تیار کر لیا۔بارانی زرعی یونیورسٹی نے پنجاب حکومت اور وفاقی وزارت سائنس ٹیکنالوجی کے تعاون سے بھنگ کو فارما سیوٹیکل اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بطور مٹیریل استعمال کرنے اور بھنگ …

Read More »

پہلا ٹیسٹ میچ: ترمیم شدہ ٹریفک پلان جاری، اسٹیڈیم کے راستے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ٹریفک پولیس نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ہونے والے ٹیسٹ میچ کے پیش نظر ترمیم شدہ ٹریفک پلان جاری کردیا جس کے تحت ٹیسٹ میچ کے تمام روز نیشنل اسٹیڈیم کی طرف جانے والی متعدد شاہراہیں چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھلی رکھنے کا اعلان …

Read More »

حکومت نے روسی کورونا ویکسین کے ‘ہنگامی استعمال’ کی اجازت دے دی

کراچی: حکومت نے ’ہنگامی استعمال کی اجازت‘ کے تحت ایک اور کووڈ 19 ویکسین کی منظوری دیتے ہوئے مقامی دوا ساز کمپنی کو روس کی تیار کردہ اسپٹنک 5 کی درآمد اور ڈسٹریبوشن کے لیے اجازت دے دی۔ اس حالیہ پیش رفت سے متعلق ایک عہدیدار نے بتایا کہ روس …

Read More »

’پاکستان مقامی سطح پر کورونا ویکسین تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے‘

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی کووڈ 19 ویکسین ’کین سائنو‘ کے ٹرائلز کامیابی سے جاری ہیں، جس کے بعد ہم چین کی مدد سے مقامی سطح پر ویکسین تیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اپنے حلقے میں مختلف تقریبات سے خطاب …

Read More »

‘سینیٹ انتخاب سے متعلق صدارتی ریفرنس غلط فہمی پر مبنی ہے’

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے کہ آئندہ سینیٹ انتخاب اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کے سلسلے میں عدالتی رائے لینے کے لیے دائر ریفرنس غلط فہمی پر مبنی ہے کیوں کہ حکومت نے بدنیتی پر …

Read More »

موٹرویز پر 2 سال کے دوران جرائم میں 120 فیصد اضافہ

اسلام آباد: اگر مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت سے موازنہ کیا جائے تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ 2 سال کے عرصے میں ملک میں موٹرویز پر جرائم کی شرح میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی کے پوچھے گئے ایک …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کے مطالبے سے بلاول نے عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری تحریک عدم اعتماد لانے کا کہہ رہے ہیں اس سے ایک بات واضح ہوگئی کہ آپ نے آئینی طور پر عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا ہے اس لیے یہ کہنا بند کردیں کہ وہ سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں، …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 981 مریض صحتیاب

پاکستان میں کورونا وائرس کو تقریباً 11 ماہ کا عرصہ گزرچکا ہے اور اس دوران یومیہ کیسز اور اموات کا سلسلہ بدستور برقرار ہے تاہم اس میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ایک ہزار 594 کیسز سامنے …

Read More »