Home / 2021 / April / 30 (page 5)

Daily Archives: April 30, 2021

ماضی میں پارٹی کے ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کی ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کیں اور اکثر اب اس حوالے سے خیال آتا ہے کہ کسے وزارت دینی چاہیے تھی اور کسے ٹکٹس دینے چاہیے تھے۔ واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر گلگت میں …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

 کراچی: کورونا وبا کے باعث اسٹیٹ بینک نے اس سال بھی عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال عیدالفطر کےموقع  پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا …

Read More »

آج سے چمن بارڈر18گھنٹے روزانہ کھولنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے چمن بارڈر آج (جمعہ) سے روزانہ 18گھنٹے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ، محمد شہزاد ارباب کی زیر صدارت وزیر اعظم سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا،اجلاس میں معاون خصوصی کو چمن بارڈر کھولنے اور تیاریوں سے متعلق بریف کیا گیا۔ معاون خصوصی شہزاد …

Read More »

حکومت نے ساڑھے 7 ہزار روپے والے انعامی بونڈز ختم کردیے

حکومت نے ساڑھے 7 روپے مالیت کے انعامی بونڈز فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بونڈ کو اضافی رقم دے کر زیادہ مالیت کے رجسٹرڈ بونڈز میں تبدیل کیا جاسکے گا۔ وزارت خزانہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے نیشنل پرائز بونڈز رولز 1999 کے …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پندرہ، پندرہ روز کے فرق سے دو مرتبہ کمی کے بعد 6، 6 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ …

Read More »