Home / 2021 / May (page 16)

Monthly Archives: May 2021

دال کے دانے جیسا زندہ، مصنوعی اور دھڑکتا ہوا دل

ویانا:  آسٹریا کے سائنسدانوں نے زندہ انسانی خلیوں پر مشتمل، ایک ایسا ننھا منا مصنوعی دل تیار کرلیا ہے جس کی جسامت دال کے ایک دانے جتنی ہے اور وہ دھڑکتا بھی ہے۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی زندہ انسانی خلیات پر مشتمل، چھوٹے چھوٹے مصنوعی دل بنائے جاچکے ہیں لیکن مذکورہ …

Read More »

امریکا میں نسلی تعصب کے بعد ’ماحولیاتی تعصب‘ میں بھی اضافہ

 واشنگٹن۔:  امریکا میں مختلف رنگت والے افراد کو نسلی تعصب کے بعد ’ماحولیاتی تعصب‘ کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سائنس جریدے نیچر میں شایع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق امریکا میں رہنے والے سیاہ فام افراد کو سفید فام افراد کی نسبت گرمی کی شدت کا زیادہ …

Read More »

لکڑی کے برادے سے طاقتور بیٹریاں بنانے کا منصوبہ

اوساکا:  جاپان کی ’نپن پیپر انڈسٹریز کمپنی‘ ایک منفرد تحقیقی منصوبے پر کام کررہی ہے جس کے تحت لکڑی کا برادہ استعمال کرتے ہوئے ایسی طاقتور بیٹریاں بنائی جائیں گی جو موجودہ بیٹریوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ بجلی ذخیرہ کرسکیں گی اور زیادہ پائیدار بھی ہوں گی۔ان بیٹریوں میں ’’سیلولوز نینوفائبر‘‘ …

Read More »

موڈرنا کی کووڈ ویکسین 12 سے 17 سال کے گروپ کیلئے مؤثر قرار

موڈرنا نے کہا ہے کہ اس کی کووڈ 19 ویکسین 12 سے 17 سال کے بچوں اور نوجوانوں میں بیماری کی روک تھام کے لیے بہت زیادہ مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں یہ بات بتائی گئی۔ ٹرائل میں کامیابی کے بعد اس ویکسین کو 12 …

Read More »

خطرناک برڈ فلو وائرس اگلی عالمی وبا بن سکتا ہے، چینی ماہرین

بیجنگ:  چینی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اب تک 46 ممالک میں لاکھوں مرغیوں کو متاثر اور ہلاک کرنے والا خطرناک برڈ فلو (H5N8) آنے والے برسوں میں عالمی انسانی وبا کی شکل بھی اختیار کرسکتا ہے۔تحقیقی مجلے ’’سائنس‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ مقالے میں وائیفینگ شی اور جارج ایف گاؤ …

Read More »

کووڈ کے بعد پھیپھڑوں کو طویل المعیاد نقصان پہنچنے کی تصدیق

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں کے پھیپھڑوں کو ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے کم از کم 3 ماہ بعد بھی نقصان پہنچ رہا ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ شیفیلڈ یونیورسٹی اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی اس مشترکہ تحقیق میں …

Read More »

کوہ پیما اسد علی میمن شمالی امریکا کی چوٹی سر کرنے کے لیے تیار

کراچی:  پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن  سیون سمٹ میں شامل چوٹی دینالی کو سر کرنے کے لیے کمر بستہ ہو گئے۔سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اسد علی میمن 6 ہزار 190 میٹر بلند چوٹی تک پہنچنے کے لیے یکم جون کو کراچی سے امریکی ریاست الاسکا روانہ …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 6: بھارت سے ابوظبی سفر کیلئے جنوبی افریقی کھلاڑیوں اور اسٹاف کو ویزے جاری

نئی دہلی: پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 میں شرکت کیلئے بھارت سے ابوظبی سفر کرنے والے تمام 25 افراد کو ویزے جاری کردیے گئے جن میں جنوبی افریقی کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو ویزے …

Read More »

کرکٹرز کس اداکارہ و گلوکارہ کو کتنا جانتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر کرکٹرز کی جاری کی گئی دو مختصر ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں، جن میں کھلاڑیوں کو پاکستان کی معروف اور وائرل ہونے والی شخصیات کو پہچاننے سے متعلق جواب دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پی …

Read More »