Home / 2021 / May (page 18)

Monthly Archives: May 2021

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 77 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سرپلس رہا

کراچی: دسمبر 2020 سے ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ ہر ماہ خسارہ ظاہر کررہا ہے لیکن مالی سال 21-2020 کے ابتدائی 10 کے عرصے میں 77 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے ساتھ یہ سرپلس رہا جو ترسیلات زر اور برآمدات کی اضافی سپورٹ کا عکاس ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے …

Read More »

بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک اداکار عمران عباس کی گرویدہ ہوگئیں

بالی وڈ میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی مشہور گلوکارہ الکا یاگنک پاکستانی اداکار عمران عباس کی آواز کی گرویدہ ہوگئیں۔ اداکار عمران عباس کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر ڈرائیونگ کے دوران بنائی گئی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں 2003 میں ریلیز کی گئی بھارتی …

Read More »

اداکارہ سونیا حسین کا ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلئے عہد

شیزو فرینیا (ذہنی مرض) کے عالمی دن پر اداکارہ سونیا حسین نے اس میں مبتلا افراد کیلئے اپنا پیغام جاری کیا۔ شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ سونیا حسین گاہے بگاہے سماجی مسئلوں کیلئے آواز اٹھاتی رہتی ہیں۔ گزشتہ روز دنیا بھر میں شیزو فرینیا سے متاثرہ افراد کا دن منایا …

Read More »

ہانیہ عامر سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور سلیبریٹیز سے ناراض

معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا سائٹس پر با اثر افراد کے اکاؤنٹس سمیت سلیبریٹیز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے تمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور سلیبریٹیز کیلئے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے اسٹوری شیئر کی گئی جس میں …

Read More »

شعیب ملک کا اداکاری میں ڈیبیو

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں بھی انٹری دے دی۔ شعیب ملک حال ہی میں اداکارہ سونیا کے ہمراہ نجی ٹی وی میں شریک ہوئے تھے اور  دوران شو میزبان احسن خان نے انکشاف کیا کہ شعیب ملک ٹی وی کے لیے ایک سین …

Read More »

پریانکا چوپڑا نے اپنی خوشحال ازدواجی زندگی کا راز بتادیا

بالی وڈ اسٹار پریانکا چوپڑا نے اپنی خوشحال ازدواجی زندگی کاراز بتادیا۔ ووگ آسٹریلیا سے گفتگو کے دوران پریانکا نے اپنی خوشحال ازدواجی زندگی اور دوسال قبل منعقد کی گئی پروقار شادی کی تقریبات سے متعلق گفتگو کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری شادی کو صرف دو سال ہوئے …

Read More »

بلال مقصود کا گانے کے ذریعے فلسطینیوں کو خراج تحسین

گزشتہ تین ہفتوں سے اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر کیے جانے والے حملوں پر جہاں شوبز شخصیات احتجاج کرہی ہیں، وہیں وہ سوشل میڈیا پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی بھی کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ شوبز شخصیات نے جہاں کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں فلسطینیوں کے حق …

Read More »

مجھ سے سوال کرنے سے پہلے اپنا بینک بیلنس چیک کرلیں، وقار ذکا

متنازع ریئلٹی شوز کی میزبانی سے شہرت حاصل کرنے والے ٹی وی، سوشل میڈیا اسٹار و خود ساختہ کرپٹو کرنسی کے ماہر وقار ذکا نے ان سے سوال کرنے والے افراد کو پیغام دیا ہے کہ پہلے وہ ان جتنا بینک بیلنس جمع کرلیں۔ وقار ذکا نے 24 مئی کو …

Read More »

مارک رفالو نے فلسطینیوں کی حمایت کو اپنی غلطی قرار دے دیا

’دی اوینجرز، تھور: رنگناروک، کیپٹن مارول، اوینجرز اینڈ گیم، اوینجرز آف الٹرون اور آئرن مین 3‘ جیسی فلموں میں ہولی وڈ سائنس فکشن سپر ہیرو ‘ہلک’ کا کردار ادا کرنے والے اداکار مارک رفالو نے فلسطینیوں کی حمایت کو اپنی غلطی قرار دے دیا۔ مارک رفالو نے رواں ماہ 11 …

Read More »

نبیلہ مقصود و نادیہ حسین کے درمیان میک اپ فارمولا چرانے پر تنازع

ملک کی دو بڑی بیوٹی آرٹسٹ اور میک اپ سیلونز نبیلہ مقصود اور نادیہ حسین کے درمیان میک اپ فارمولا چرانے پر تنازع سامنے آگیا۔ نبیلہ مقصود ‘نبیلہ سیلون’ کے نام سے بیوٹی و میک اپ برانڈ چلاتی ہیں جب کہ نادیہ حسین بلنگ نادیہ کے نام سے بیوٹی و …

Read More »