Home / 2021 / May (page 19)

Monthly Archives: May 2021

اشنیٰ شاہ اور عمران عباس اپنی شادی کی خبروں پر حیران

اداکار عمران عباس اور اشنیٰ شاہ اگرچہ متعدد مرتبہ ڈراموں میں دولہا اور دلہن کا کردار ادا کر چکے ہیں لیکن حال ہی میں وہ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے اپنی شادی کی ویڈیوز دیکھیں۔ اشنیٰ شاہ اور عمران عباس نے 24 مئی کو انسٹاگرام اسٹوریز میں …

Read More »

سورج 27 مئی کو عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

مکہ المکرمہ:  سورج 27 مئی کو خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور اس وقت قبلہ رخ کا صحیح تعین کا جاسکے گا۔عرب میڈیا کے مطابق 27 مئی جمعرات کو سورج دوپہر 12 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے دنیا بھر میں قبلہ رخ …

Read More »

اقوام متحدہ اب مسئلہ فلسطین کو نظر انداز کرنے کی پوزیشن میں نہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے زور دے کر کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) اب فلسطین کے مسئلے کو ’نظر انداز‘ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور اس کو فیصلہ لینا پڑے گا۔ فلسطین کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی …

Read More »

امریکی ریاست اُوہائیو میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اوہائیو:  امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اُوہائیو کے شہر کولمبس کے قریبی علاقے ویسٹ جیفرون میں میں نا معلوم مسلح شخص نے رہائشی عمارت میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے …

Read More »

ممبئی سے جانے والی پرواز صرف ایک مسافر کو لیکر دبئی پہنچ گئی

 دبئی: کورونا وبا کے باعث سخت فضائی پابندیوں کے باعث ممبئی سے آنے والی پرواز صرف ایک مسافر کو لیکر دبئی پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن کے بوئنگ طیارے 777 میں یوں تو گنجائش 200 سے 350 مسافروں کی ہوتی ہے لیکن حیران کن طور پر اس پرواز …

Read More »

زمبابوے کی عدالت کا سابق صدر کی قبر کشائی اور میت کی منتقلی کا حکم

ہرارے:  زمبابوے کے مقامی رسم و رواج کے مطابق ملک کے سربراہ اور علاقائی مذہبی رہنما نے سابق صدر رابرٹ موگابے کی دوبارہ تدفن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ میت کو ان کی قبر سے نکال کر ملکی ہیروز کے لیے مختص قبرستان میں ملکی وقار اور عظمت کے ساتھ دفن کیا …

Read More »

مالی میں فوجی بغاوت، صدر اور وزیراعظم گرفتار

بماکو:  مالی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے نگراں حکومت کے صدر، وزیراعظم اور وزیردفاع کو حراست میں لے لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی کی فوج نے ملک کی نگراں حکومت کے صدر باہ نداو او وزیراعظم مختار وان کو حراست میں لے لیا۔ فوجی بغاوت اُس وقت کی …

Read More »

بھارتی پولیس کا ٹوئٹر کے دفتر پر چھاپہ

نئی دہلی:  بھارتی پولیس کا ٹوئٹر کے دفتر پر چھاپہ مارا تاہم انہیں شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیوں کہ وبا کے باعث گھر سے کام کرنے کی وجہ سے آفس میں صرف تین ہی لوگ موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس کی ایک بڑی چھاپہ مار ٹیم مائیکرو بلاگنگ …

Read More »

برطانوی وزیراعظم نے انکوائری کمیشن میں اسلام مخالف بیان پر معافی مانگ لی

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اسلام، برقع اور حجاب سے متعلق اپنے بیان پر پارٹی کی انکوائری کمیٹی  کے سامنے باضابطہ طو پر معافی مانگ لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی اسلام فوبیا، اقلیتوں اور نسلی امتیاز سے متعلق انکوائری رپورٹ جاری کردی …

Read More »

افغان فورسز سے تصادم میں 50 طالبان جنگجو ہلاک

افغانستان کے صوبے لغمان کے دارالحکومت میں افغان فورسز کے طالبان کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں حکام نے 50 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق یکم مئی سے امریکی افواج کے انخلا کے آغاز کے بعد …

Read More »