Home / 2021 / May (page 21)

Monthly Archives: May 2021

بلدیہ کراچی؛ ترقیاتی اسکیموں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

کراچی:  بلدیہ کراچی میں ایک ارب 38 کروڑ کے نالہ صفائی اسکینڈل کے بعد ایک اور اسکینڈل منظر عام پرآگیا جب کہ کے ایم سی بجٹ میں شامل 8 ارب 38 کروڑ لاگت کی419 ترقیاتی اسکیموں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔کے ایم سی کے رواں مالی سال 2020-21 کے منظور …

Read More »

موبائل آپریٹرز کو ویلیو ایڈڈ خدمات فعال کرنے سے قبل صارفین کی رضامندی حاصل کرنے کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سیلولر موبائل آپریٹرز (سی ایم اوز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ویلیو ایڈڈ خدمات (وی اے ایس) فعال کرنے کے لیے لازمی توثیقی پیغامات بھیجیں تاکہ خدمات کے لیے ان کی رضامندی حاصل کی جاسکے۔ پی ٹی اے …

Read More »

پیپلز پارٹی، اے این پی نے پی ڈی ایم کی توہین کی، جس کا ازالہ کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اے این پی اور پیپلز پارٹی کو کہا گیا ہے کہ آپ اپنے فیصلوں پر نظرِثانی کریں آپ سے جلد بازی ہوگئی ہے اور ضرورت سے زیادہ مؤقف دیا۔ اسلام …

Read More »

آئی سی سی کی فاش غلطی،ویڈیو میں وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بنا دیا

دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فاش غلطی کرتے ہوئے وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بنا دیا۔آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو کے تھمب نیل میں وقار کو بھارتی کرکٹر دکھایا گیا ہے،آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل وقار کو ایک ایسے کرکٹر کے طور پر پیش کیا گیا جس نے …

Read More »

بائیو ببل میں احتیاط کا دامن سختی سے تھام لیا گیا

لاہور:  بائیوببل میں احتیاط کا دامن سختی سے تھام لیاگیا جب کہ ابوظبی میں پی ایس ایل میچز کیلیے عازم سفر کرکٹرز، معاون اسٹاف ارکان اور پی سی بی آفیشلز نے لاہور اور کراچی کے ہوٹلز میں قرنطینہ شروع کر دیا۔پی ایس ایل میچزسے قبل کھلاڑیوں، معاون اسٹاف ارکان، پی سی بی …

Read More »

کووڈ کے 10 فیصد مریضوں کو صحتیابی کے بعد طویل المعیاد علامات کا خطرہ

کووڈ کو شکست دینے والے افراد کو کئی ماہ بعد بھی ‘دماغی دھند’ کے تسلسل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ شکاگو یونیورسٹی کی تحقیق میں کووڈ کے طویل المعیاد علامات کا جائزہ لیا گیا جن کا سامنا مریضوں کو …

Read More »

کینگروز پی ایس ایل کو چار چاند لگانے کیلیے تیار

سڈنی:  کینگروز پی ایس ایل کو چار چاند لگانے کیلیے تیار ہیں جب کہ تیسرے ڈرافٹ میں مزید 3 آسٹریلوی کھلاڑی پاکستانی ایونٹ کا حصہ بن چکے۔ 8 آسٹریلوی کھلاڑی آئندہ ہفتے پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچیں گے، جیک وائلڈرمتھ، جیک ویدرلڈ اور ٹم ڈیوڈ …

Read More »

حکومت کا اعلیٰ پیداوار والی فصلوں پر تحقیق کیلئے فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں اعلیٰ پیداوار والی فصلوں کے لیے فنڈز مختص کرے گی تاکہ بڑھتی ہوئی مقامی طلب کو پورا اور بنیادی غذائی اجناس کی درآمد پر انحصار کو کم کیا جاسکے۔ بجٹ سے قبل قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) نے …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا

 کراچی:  پاکستان کے ممتاز نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےسابق ٹیسٹ کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہدخان آفریدی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کمر کی تکلیف کے سبب دست بردار ہونے والے شاہد آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے …

Read More »