Home / 2021 / May (page 22)

Monthly Archives: May 2021

بورڈکے اعلیٰ عہدیداروں کی تنخواہوں کی تفصیلات ویب سائٹ پردیں، نجم سیٹھی

لاہور:  سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداروں کی تنخواہوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گورننگ بورڈ کے سابق رکن شکیل شیخ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں یہ سوال اٹھایا کہ بھاری تنخواہ پر ڈائریکٹر ایچ آر تقرر کرنے کی …

Read More »

عمراکمل نے جرمانہ کی رقم یکمشت ادا کردی

 لاہور:  عمراکمل نے جرمانہ کی رقم یکمشت ادا کردی۔عمراکمل نے جرمانہ کی رقم یکمشت ادا کردی جس کے بعد وہ ری ہیب پروگرام میں شرکت کے اہل ہوگئے ہیں۔ کھیلوں کی عالمی عدالت نے عمراکمل کو42 لاکھ پچاس ہزارروپے کا جرمانہ پی سی بی کے خزانے میں جمع کرانے کی ہدایت کی …

Read More »

‘افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے’

کور کمانڈرز کانفرنس میں فوجی قیادت نے سرحد پار سے فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں اور ساتھ ہی افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1884ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسکے نتیجے میں کراچی …

Read More »

پاکستان کی ‘جی ڈی پی’ میں بہتری کی گنجائش ہے، موڈیز

کراچی: ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا کریڈٹ پروفائل (بی 3) ملک کی ‘بی اے اے 2’ معاشی مضبوطی کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ معاشی مضبوطی جی ڈی پی کی مضبوط طویل مدتی اور بڑے پیمانے پر معاشی نمو، متوازن فی کس آمدنی …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 20344 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 902687 ہے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اور سندھ میں کورونا سے 16،16 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے …

Read More »

پاکستان میں مزید 2220 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 2220 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 904907 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2220 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے …

Read More »

حکومت نے قرضوں کے خاتمے کا وعدہ کیا لیکن توڑ دیا ،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے قرضوں کے خاتمے کا وعدہ کیا لیکن توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قوم امریکہ کو فضائی اور زمینی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دے گی۔ انہوں …

Read More »

سعودی وزارتِ صحت کی جانب سے خصوصی ہدایات جاری

حج کے حوالے سے سعودی وزارتِ صحت کی جانب سے 9 صفحات پر مشتمل خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایات کے مطابق عازمین حج کو ویکسینیشن کارڈ کے ساتھ انفرادی طور پر وزارت کے ذریعے بطور ثبوت پیش کرنا ہو گی جبکہ سعودی وزارتِ صحت کے ذریعے تسلیم …

Read More »

حکومت پنجاب پر ملز کو گندم کی خریداری کی اجازت نہ دینے کا الزام

راولپنڈی ڈویژن کے فلور ملز مالکان نے گندم کی خریداری کی اجازت نہ دینے پر پنجاب انتظامیہ کے خلاف وفاقی حکومت کو شکایت درج کرادی۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت قومی فوڈ سیکیورٹی کو لکھے گئے خط کے مطابق گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود ملک …

Read More »