پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد سابق شوہر، اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر اظفر علی کے ساتھ کام کرنے پر اُنہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی ڈراموں میں ماں کا بے مثال کردار ادا کرنے کے لیے شہرت …
Read More »