Home / تازہ ترین خبر / ‎ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ اور پاکستان سینٹر کے سامنے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج

‎ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ اور پاکستان سینٹر کے سامنے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج

ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ اور پاکستان سینٹر کے سامنے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوںاور سکھوں کا احتجاج 

‎ہیوسٹن : راجہ زاہداختر خانزادہ
‎امریکہ میں مقیم دونوں جانب سے تعلق رکھنے والے کشمیریوں اور سکھوں کی بڑی تعداد نے فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام ہیوسٹن میں بھارتی قونصل خانہ اور پاکستان سینٹر کے سامنے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر زبردست احتجاج کیا گیا جسمیں پاکستانی ،کشمیریوں اور سکھوں نے شرکت، اور کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نعرہ بازی مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوے تھے جن پر بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی نعرے درج تھے کہ کشمیر میں انسانیت سوز بھارتی مظالم اور جابرانہ قبضے کے خلاف امریکہ سمیت پوری اقوام عالم آواز بلند کرے اور مسلئہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے اور مظلوم کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کیلے اپنا کردار ادا کرے،مظاہرین کی قیادت کرنے والے رہنماؤں بشمول فرینڈز آف کشمیر کی چئیر پرسن غزالہ حبیب ، مسرور جاوید خان اور فرح سواتی سمیت سکھ رہنماؤں نے بھی خطاب کیا

Check Also

پیوٹن نے روسی اپوزیشن رہنما کو مارنے کا حکم نہیں دیا تھا، امریکی انٹیلی جنس ایجنسی

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ماننا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غالباً فروری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *