Home / جاگو پاکستان / شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی، آئی ایس پی آر

شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: 

شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی ہے۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی ہے۔ شاہراہ قراقرم پر جگہ جگہ مٹی کے تودے گرنے سے رکاوٹیں پیدا ہوئی تھیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ایف ڈبلیو اوکے عملے نے سخت موسمی حالات میں دن رات کم کرکے رکاوٹیں دورکیں جس کے بعد تمام بند مقامات سے سڑک کلیئرکردی گئی ہے۔

Check Also

سعودی عرب میں آج عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی اجلاس، وزیراعظم بھی شرکت کریں گے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر سرپرستی عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی دو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *