Home / جاگو دنیا / بھارت میں ہولی کا جلوس، مساجد کو پلاسٹک اور ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا

بھارت میں ہولی کا جلوس، مساجد کو پلاسٹک اور ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہولی کے جلوس سے قبل 9 مساجد کو پلاسٹک اور ترپالوں سے ڈھانپ دیا گیا۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہولی کے تہوار کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس سے قبل مساجد کو پلاسٹک کی چادروں اور ترپالوں سے ڈھانپا گیا۔

بھارتی پولیس کے مطابق مذہبی کشیدگی کے خدشات کے پیش نظر ایسا اقدام کیا گیا۔

اتر پردیش کے دو اضلاع علی گڑھ اور سنبھل کی مساجد کو پلاسٹک کی چادروں اور ترپالوں سے ڈھانپا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہولی کے جلوس کے دوران مساجد پر رنگ پھینکے جانے کا خدشہ تھا۔

Check Also

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 15 فلسطینی شہید

غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 15 فلسطینی شہید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *