Home / 2021 / January / 01 (page 2)

Daily Archives: January 1, 2021

صدر ٹرمپ دوسرے صدام حسین ثابت ہوئے ہیں، حسن روحانی

تہران:  ایران کے صدر حسن روحانی نے سال نو کے آغاز پر قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسرے صدام حسین ثابت ہوئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران …

Read More »

یورپی یونین سےعلیحدگی؛ برطانوی وزیراعظم کے والد کا فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان

 لندن:  برطانیہ کی یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان کردیا۔سال نو کے آغاز ہوتے ہی برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے علیحدہ ہوگیا جس کے ساتھ ہی برطانوی شہریوں کو حاصل پچھلی تمام سہولیات ختم ہوگئی اور …

Read More »

افغان تارکین وطن خاتون کو تھپڑ مارنے والا ایرانی پولیس افسر گرفتار

تہران:  ایران میں افغان پناہ گزین خاتون کو تھپڑ مارنے والے پولیس اہلکار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں ایک مہاجر کیمپ میں پولیس افسر کی افغان خاتون کو تھپڑ مارنے کے ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پولیس افسر کو خاتون کو دھکے …

Read More »

آسٹریلیا نے قومی ترانے میں تبدیلیاں کردیںآسٹریلیا نے قومی ترانے میں تبدیلیاں کردیں

ماضی میں سلطنت برطانیہ کی کالونی رہنے والے ملک آسٹریلیا نے اپنے قومی ترانے میں پہلی بار تبدیلیاں کردیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے 2021 کے پہلے ہی دن میں قومی ترانے میں تبدیلیوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ قومی ترانے کی دوسری سطر میں نمایاں تبدیلی …

Read More »

بھارت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

نئی دہلی:  دنیا بھر میں امریکا کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک بھارت نے آکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کی ہنگامی حالت میں استعمال کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے سال نو کے موقع پر ملک بھر میں ایمرجنسی …

Read More »

نیب پر واجب الادا رقم کے سلسلے میں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن مشکلات کا شکار

لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کو رواں ہفتے قومی احتساب بیورو (نیب) پر واشنگٹن میں قائم ایک ایسیٹ ریکوری فرم کی واجب الادا رقم کے تنازع کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی ایک ہائی کورٹ نے غیر ملکی کمپنی کو نیب پر واجب الادا …

Read More »

جی ہاں! ایپل اپنے کی بورڈ پر بھی ننھے اسکرین لگانا چاہتا ہے

 نیویارک:  ایپل کی جانب سے ٹیکنالوجی کا ایک حقِ ملکیت (پیٹنٹ) دائر کیا گیا ہے جس کے تحت ایپل اپنے لیپ ٹاپ یعنی میک بک کی ہر کی میں ایک ڈسپلے اسکرین لگانا چاہتا ہے جس کی تفصیلات یہاں دیکھی جاسکتی ہیں۔اس کی بورڈ پر دو طرح کے ڈسپلے لگائے جائیں گے …

Read More »

سام سنگ کے 2 ‘کم قیمت’ گلیکسی فونز پاکستان میں متعارف

سام سنگ نے اپنے 2 انٹری لیول اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرادیئے ہیں۔ گلیکسی اے سیریز کے ان فونز کو نومبر میں یورپ میں پیش کیا گیا تھا اور اب پاکستان میں متعارف کرایا گیا۔ سام سنگ کی جانب سے یہ فونز 2021 کے لیے گلیکسی اے سیریز کے …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے پہلی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے تحفظ کے لیے تیار کی گئی امریکی کمپنی فائزر و جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی مشترکہ ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ فائزر و بائیو این ٹیک نے نومبر کے وسط تک ویکسین کی کامیابی کے نتائج جاری …

Read More »

2021 کے پہلے بچے کی سال شروع ہونے کے 7 سیکنڈ بعد پیدائش

بچوں کی صحت، تعلیم و نشو و نما سے متعلق کام کرنے والے اقوام متحدہ (یو این) کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز چلڈرنز فنڈ (یونیسیف) کے اندازوں کے مطابق اس بار سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں 3 لاکھ ہزار بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ یہ تمام بچے سال کے …

Read More »