Home / 2021 / March / 13

Daily Archives: March 13, 2021

جینیفر لوپیز نے منگنی ختم کردی

گلوکارہ، اداکارہ، ڈانسر و فلم ساز 51 سالہ جینییفر لوپیز نے چوتھی بار شادی کے بندھن میں بندھنے سے قبل ہی 2 سال تک منگنی کے رشتے میں رہنے کے بعد منگنی ختم کردی۔ جینیفر لوپیز نے مارچ 2019 میں سابق بیس بال کھلاڑی و کاروباری شخص 45 سالہ روڈرگیوز …

Read More »

کنگنا رناوت کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

 ممبئی:  ممبئی پولیس نے عدالت کے حکم پر اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت آئے روز کسی نہ کسی تنازع کا شکار رہتی ہیں، کبھی اقرباپروری تو کبھی کسانوں کے احتجاج پر کنگنا سے متعلق میڈیا میں ہیڈلائنز بنتی ہیں، اب ممبئی پولیس نے اداکارہ …

Read More »

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے مقبول گیت کا ری میک ورژن ریلیز

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے مقبول ترین گیت ’تیرے بھیگے بدن کی خوشبو سے‘ کا ری میک ورژن ریلیز کردیا گیا۔ پاکستانی فلم ’شرافت‘ کے گیت ’تیرے بھیگے بدن کی خوشبو سے‘ کو حال ہی میں گلوکار  محمد علی نے اپنی آواز میں پیش کیا ہے۔ اس گیت کے ری …

Read More »

’محبت کو نہیں نکال سکتے، یہ ہمارے دلوں میں ہے‘

حال ہی میں سوشل میڈیا پر لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کی لڑکی کی لڑکے کو شادی کی پیشکش کرتے وقت کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے دونوں کو نکال دیا گیا تھا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹوئٹر پر یہ معاملہ ٹرینڈ …

Read More »

محبت، شادیوں اور خاندانی مسائل پر بنا ڈراما ’سفر تمام ہوا‘

اگرچہ ڈرامے کے شائقین پہلے بھی متعدد ایسے ڈرامے دیکھ چکے ہیں، جن میں محبت، شادیوں اور خاندانی مسائل کو دکھایا جا چکا ہے، تاہم جلد ہی شائقین اسی موضوع پر بنے منفرد ڈرامے کو دیکھ سکیں گے۔ جی ہاں، شائقین جلد ہی ’ہم ٹی وی‘ پر راحت جبیں کے …

Read More »

اداکارہ مہربانو کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بند

پاکستانی اداکارہ مہربانو کا انسٹاگرام اکاؤنٹ پراسرار طور پر بند ہو گیا۔ چند روز قبل عورت مارچ کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ مہربانو کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے اس سال ہونے والے عورت مارچ سے منسلک کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر مہربانو کو خوب تنقید …

Read More »

دنیا کی تباہی اور اسے بچانے کے موضوع پر پہلی بولی وڈ فلم بنانے کی تیاریاں

بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری رکھنے کا درجہ حاصل ہے، تاہم وہاں پر اچھوتے موضوعات پر فلمیں بنانے کی کمی ہے اور اس پر بولی وڈ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔ عام طور پر بولی وڈ کی جو چند اچھی فلمیں ہوتی ہیں، …

Read More »

یوم پاکستان پر پاک فوج کا گانا ’ایک قوم، ایک منزل‘ ریلیز

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ’یوم پاکستان‘ کے حوالے سے خصوصی گانا ریلیز کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے گلوکار علی ظفر اور آئما بیگ کی آواز میں جاری کیے گئے ’ایک …

Read More »

افغان صوبے ہیرات میں کار بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک، 60 زخمی

کابل:  صوبے ہیرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہیرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو فوراً قریبی اسپتال منتقل کیا جب کہ سیکیورٹی …

Read More »

افغان فوج کے 50 کروڑ ڈالر کے طیارے صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت

کابل:  امریکا کی جانب سے افغانستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے گئے طیارے صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت کردیئے گئے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل آف افغان ری کنسٹرکشن کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …

Read More »