Home / 2021 / March / 16

Daily Archives: March 16, 2021

امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی سرجری

  بولی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے 27 فروری کو اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں مختصر معلومات کے ساتھ مداحوں کو بتایا تھا کہ ان کی طبیعت ناساز ہے اور وہ سرجری کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ امیتابھ بچن نے واضح طور پر مداحوں کو نہیں بتایا تھا …

Read More »

مغربی طرز کا لباس پہننے پر منال اور صبور تنقید کی زد میں

کراچی:  اداکار احسن خان کے شو ’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں مغربی طرز کا لباس پہننے پر اداکارہ منال خان اور صبورعلی کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔ حال ہی میں احسن خان نے منال خان اور صبورعلی کو اپنے شو میں مدعو کیا۔ یہ شو ابھی آن ایئر …

Read More »

’جس ہیرو کے ساتھ کام کرتی ہوں لوگ اسکینڈل بنادیتے ہیں‘

اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے وہ جس ہیرو کے ساتھ اداکاری کرتی ہیں لوگ اس کے ساتھ ان کا نام جوڑ دیتے ہیں۔ حال ہی میں ادکارہ مایا علی  نے بلال اشرف کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، اس دوران میزبان احسن خان نے …

Read More »

’موڑ مہراں‘ فطرت سے محبت کرنے والی لڑکی کی کہانی

اداکارہ سونیا حسین جلد ہی نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ’موڑ مہراں‘ میں پہلی بار قدرے منفرد کردار میں دکھائی دیں گی۔ ’موڑ مہراں‘ میں سونیا حسین ماہر ماحولیات کی لڑکی کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی، جنہیں فطرت سے محبت ہوتی ہے۔ اس حوالے سے …

Read More »

کترینہ کیف کی ہم شکل بہن ازابیل کی پہلی فلم ریلیز

بار بی ڈول کہلائی جانے والی بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ازابیل کیف کی پہلی فلم ’ٹائم ٹو ڈانس‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ بولی وڈ ’سلطان‘ سلمان خان کی پروڈیوس کردہ فلم میں ازابیل کیف کے ساتھ سورج پنچولی ’بال روم‘ اور ’لاطینی‘ ڈانس کرتے دکھائی دیے۔ …

Read More »

پہلی مرتبہ 2 خواتین فلم ساز اور ایک پاکستانی نژاد اداکار ’آسکر‘ کے لیے نامزد

فلمی دنیا کے سب سے معتبر فلمی ایوارڈ ‘آسکر’ دینے والے ادارے دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنس نے 93 ویں ایوارڈز میلے کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ ’آسکر‘ نامزدگیوں کا اعلان بولی وڈ و ہولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر گلوکار نک جونس …

Read More »

آواز اٹھانا ہراسانی برداشت کرنے سے زیادہ مشکل ہے، میشا شفیع

گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے خلاف برطانوی و بھارتی میڈیا میں غلط اور جھوٹی خبریں شائع ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانا ایک طرح سے ہراسانی برداشت کرنے سے زیادہ مشکل کام ہے۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام پر سما ٹی …

Read More »

خوابوں پر مبنی مختصر کامیڈی فلم ‘ٹوئسٹڈ سپنے’ ریلیز

پاکستان کی ڈیجیٹل میڈیا انڈسٹری تیزی سے بڑھ رہی ہے اور روایتی فلم سازوں کے مقابلے میں ڈیجیٹل میڈیا پر نیا مواد تیزی سے آرہا ہے۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے سینما کی بندش کے دوران ریلیز ہونے والی مختصر فلموں میں ‘ٹوئسٹڈ سپنے’ ایک نیا اضافہ …

Read More »

بیٹی کے بوائے فرینڈ سے متعلق بیان کی شاہ رخ کی پرانی ویڈیو وائرل

بولی وڈ ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان یوں تو اپنی فلموں اور بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں تاہم ان دنوں بھارتی میڈیا میں ان کی ایک پرانی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ شاہ رخ خان کی جانب سے چند سال قبل ’کافی ود کرن‘ میں کہی گئی …

Read More »