Home / 2021 / March / 11

Daily Archives: March 11, 2021

پریانکا اور نک جونس رواں برس آسکر ایوارڈ کی میزبانی کریں گے

اداکار ہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر گلوکار نک جونس رواں برس  آسکرز کے اسٹیج پر میزبانی کے فرائض سرانجام دیتے نظر آئیں گے۔ مقبول جوڑی 15 مارچ کو منعقد کیے جانے والے فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکر ایوارڈ میں 93 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی نامزدگیوں …

Read More »

والدہ میری جلد شادی کیلیے رضامند نہیں تھیں: صنم جنگ

پاکستانی اداکارہ و میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ میری قسام سے جلد شادی کے لیے رضامند نہیں تھیں۔ اداکارہ صنم جنگ نجی ٹی وی کے شو میں جلوہ گر ہوئیں اور اپنے اور شوہر قسام کے رشتے سے متعلق انکشافات کیے۔ صنم جنگ نے قسام …

Read More »

علالت کے بعد شگفتہ اعجاز کی والدہ انتقال کرگئیں

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد 10 اور 11 مارچ کی درمیانی شب کو انتقال کر گئیں۔ شگفتہ اعجاز کی والدہ گزشتہ چند ماہ سے کافی علیل تھیں اور انہیں متعدد بار ہسپتال بھی منتقل کیا گیا۔ اداکارہ والدہ کی ہسپتال میں علاج کی …

Read More »

اقربا پروری ہر انڈسٹری میں موجود ہے، شہریار منور

اداکارہ شہریار منور کا کہنا ہے کہ اقربا پروری دنیا کی ہر انڈسٹری میں موجود ہے لیکن میڈیا انڈسٹری کے اہم ہونے کی وجہ سے لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ صرف میڈیا میں موجود ہے۔ اے آر وائے کے شو ’ گھبرانا نہیں ہے‘ میں میزبان واسع چوہدری سے بات کرتے …

Read More »

’پیارے پاکستانیو!‘ غلامانہ ذہنیت سے باہر نکلو، اشنیٰ شاہ کی اپیل

اداکارہ اشنیٰ شاہ اپنے ’بولڈ‘ بیانات کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں لیکن اس بار وہ اپنی ایک ایسی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے زیر بحث ہیں، جس کے ذریعے انہوں نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے۔ اداکارہ اشنیٰ شاہ نے عالمی یوم خواتین کے موقع …

Read More »

کارڈی بی ’ڈائمنڈ سرٹیفکیٹ‘ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ریپر

امریکی ریپر کارڈی بی نے میوزک کی دنیا میں نیا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ’ڈائمنڈ سرٹیفکیٹ سانگ‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ’ڈائمنڈ سرٹیفکیٹ‘ دراصل امریکی میوزیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے دیا جانے والا سرٹیفکیٹ ہے، جسے پہلی بار 1999 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ ’ڈائمنڈ سرٹیفکیٹ‘ کا …

Read More »

اذان سمیع کے گانے ‘میں تیرا’ کا نیا ریکارڈ

گلوکار عدنان سمیع اور اداکارہ زیبا بختیار کے بیٹے موسیقار، لکھاری و اداکار اذان سمیع خان نے گزشتہ ماہ اپنا گانا ‘میں تیرا’ ریلیز کیا تھا۔ اذان سمیع خان کے اس گانے کو بولوں اور موسیقی کی وجہ سے بہت زیادہ پسند کیا گیا ہے۔ ‘میں تیرا’ اذان سمیع کی …

Read More »

شہباز شگری کا آئمہ بیگ کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

گلوکارہ آئمہ بیگ جو اپنی گلوکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں ان کی 26ویں سالگرہ پر اداکار شہباز شگری نے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں اداکار شہباز شگری نے ایک طویل پوسٹ میں بتایا کہ آئمہ بیگ ان کی زندگی میں …

Read More »

اقربا پروری ساتھ لے کر پیدا ہوئی، کہا گیا زندگی کے قابل نہیں، جھانوی کپور

بولی وڈ فلم ساز بونی کپور اور آنجھانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ان کے لیے اقربا پروری کے الزامات نئی بات نہیں، ایک طرح سے وہ اقربا پروری کے ساتھ ہی پیدا ہوئیں اور پلی بڑھیں۔ ’دھڑک‘ سے فلمی دنیا میں انٹری …

Read More »

وزن پر اتنے طعنے دیے گئے کہ احساس ہوا بچے کو جنم دے کر غلطی کردی، جگن کاظم

ٹی وی میزبان و اداکارہ جگن کاظم خواتین کی جسمانی ساخت پر لوگوں کی تنقید اور خواتین کے لیے نامناسب تبصرے کیے جانے سمیت خواتین کے وزن بڑھ جانے پر انہیں طعنے دیے جانے کے معاملے پر بھی کھل کر بات کرتی آئی ہیں۔ ماضی میں جگن کاظم اعتراف کر …

Read More »