Home / 2021 / March / 15

Daily Archives: March 15, 2021

شادی کی تقریب میں سائرہ یوسف کی ڈانس وڈیووائرل

 کراچی:  اداکارہ سائرہ یوسف کی شادی کی تقریب میں ڈانس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ ماڈل و اداکارہ سائرہ یوسف انسٹاگرام پراداکاربلال اشرف کی ساتھ تصویر ڈالنے کے بعد مداحوں کی توجہ کا مرکز بن ہی گئی تھیں جہاں مداحوں نے ان سے بلال اشرف سے متعلق کافی سوال کیے۔ لیکن اس …

Read More »

حرا مانی نے اپنے جڑواں بھائی کی تصویر شیئر کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے  جڑواں ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے اپنے جڑواں بھائی کی تصویر  شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر حرامانی کی جانب سے اپنی اور جڑواں بھائی حسن جمال کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ اداکارہ نے تصویر میں اپنے جڑواں بھائی حسن جمال کو …

Read More »

سجل اور احد کی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کا پہلا ٹیزر جاری

  پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکار جوڑی سجل اور احد کی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ سجل اور احد متعدد ڈراموں میں ایک ساتھ نظر آچکے ہیں لیکن اس بار ان دونوں کو جلد ویب سیریز ‘دھوپ کی دیوار’ میں …

Read More »

بھارتی اداکارہ گوہر خان پر مقدمہ درج

کورونا وائرس میں مبتلا بھارتی اداکارہ گوہر خان کے خلاف قرنطینہ توڑ نے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوہر خان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے قرنطینہ میں رہنے کے بجائے فلم کی شوٹنگ کے لیے چلی گئیں جس پر کورونا وائرس کے قوانین …

Read More »

ارمینہ خان نے بھی کورونا وائرس کی ویکسین لگوالی

عالمی وبا کورونا وائرس جہاں دنیا بھر کو لپیٹ میں لیے ہوئے ہے، وہیں اب مختلف ممالک میں اس کی ویکسینیشن کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ پاکستان میں بھی ویکسین لگانے کا دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ پاکستان بھر میں ان دنوں 60 برس سے زائد عمر کے افراد کو …

Read More »

تمام بڑے گریمی ایوارڈز خواتین گلوکاروں کے نام

میوزک کے لیے آسکر ایوارڈز جیسی اہمیت رکھنے والے ’گریمی ایوارڈز‘ کی 63 ویں سالانہ تقریب میں تمام بڑے ایوارڈز خواتین گلوکاروں نے جیت کر نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ جہاں ’گریمی ایوارڈز‘ کے بڑے ایوارڈز خواتین گلوکاروں نے اپنے نام کیے، وہیں بیک وقت سب سے زیادہ ایوارڈز بھی …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود اسلام آباد میں لائیو کنسرٹ پر مہوش حیات برہم

گزشتہ ہفتے حکومتِ پاکستان نے ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی تصدیق کی تھی جبکہ عالمی وبا کے کیسز میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک کے 9 شہروں میں آج (15 مارچ) سے تعلیمی ادارے بھی بند کردیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے جن شہروں کے تعلیمی …

Read More »

اداکار عوامی شخصیت ہوتے ہیں، ملکیت نہیں، مایا علی

’در شہوار، رنجش ہی سہی، عون زارا، دیار دل، من مایل اور پہلی سی محبت‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والی مایا علی نے سوشل میڈیا پر اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے افراد کو پیغام دیا ہے کہ اداکار عوامی شخصیت ضرور ہوتے ہیں مگر عوامی ملکیت نہیں …

Read More »

ثمینہ پیرزادہ پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی اداکارہ

ان دنوں پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا دوسرا مرحلہ چل رہا ہے جس میں 60 برس سے زائد عمر کے افراد ویکسین لگوارہے ہیں۔ آج (15 مارچ) کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ ثمینہ علوی نے اسلام آباد میں کورونا …

Read More »

ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی نے سیاستدان فیصل سبزواری سے شادی کیوں کی؟

معروف ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے جولائی 2019 میں خاموشی سے شادی کی تھی۔ تاہم اب انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں پہلی بار اپنی شادی اور ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی ہے۔ فیصل سبزواری اور …

Read More »