Home / 2021 / March / 22

Daily Archives: March 22, 2021

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کیلئے نشان امتیاز ملٹری

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں ایک پر وقار تقریب میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ان کی خدمات کے اعتراف …

Read More »

نیب جرات دکھائے اور مریم نواز کی پیشی کے وقت کارکنان کو نہ روکے، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے کہا ہے کہ وہ 26 مارچ کو نیب میں پیشی پر پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے ہمراہ آنے والے کارکنان کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا …

Read More »

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1735 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی …

Read More »

ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سوک کے مقابلے میں ہنڈائی کی نئی سیڈان پاکستان میں پیش

ہنڈائی نشاط موٹرز کی نئی سیڈان گاڑی ایلنٹرا کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق 6 جنریشن ایلنٹرا کو آن لائن ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا جو ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سوک کو ٹکر دے گی۔ اس گاڑی کو پاکستان میں ہی …

Read More »