Home / 2021 / March / 20

Daily Archives: March 20, 2021

شوبز ستاروں کی پاکستانیوں سے اپیل

کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر کی طرح پاکستان کو بھی اپنی لیپٹ میں لیا ہوا ہے ایسے میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے منسلک مشہور شخصیات کی جانب سے ویڈیو پیغام میں تمام پاکستانیوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

منال خان کی منگیتر احسن کیساتھ سوئمنگ کرتے ہوئے وائرل ویڈیو پر تنقید

کراچی:  اداکارہ منال خان کی ان کے منگیتر احسن محسن اکرام کے ساتھ سوئمنگ (تیراکی) کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کی وجہ سے ایک بار پھر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اداکارہ منال خان پاکستان کی دوسری میرا بنتی …

Read More »

اسلام، عیسائیت اور ہندو مت سے متعلق جانتی ہوں، پریانکا چوپڑا

ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے دھماکا خیز انٹرویو کے میزبان اوپرا ونفرے ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ تاہم اس بار میزبان اوپرا ونفرے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انٹرویو کی وجہ سے خبروں کا حصہ بنیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا جو …

Read More »

عاطف اسلم کا ‘چلے تو کٹ ہی جائے گا’ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

گزشتہ دنوں پاکستان کے معروف عاطف اسلم کا گانا ‘رات’ ریلیز ہوا تھا جس کی آڈیو اور بعدازاں ویڈیو نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی۔ حال ہی میں عاطف اسلم کا ایک اور گانا ‘چلے تو کٹ ہی جائے گا’ ریلیز ہوا ہے جس نے چند گھنٹوں میں ہی …

Read More »

یوم پاکستان کی مناسبت سے کوک اسٹوڈیو کا خصوصی ٹریک ریلیز

کوک اسٹوڈیو نے یوم پاکستان (23 مارچ) کی مناسبت سے نیا ٹریک ریلیز کیا ہے کہ جس کی دھنیں حب الوطنیٰ سے بھرپور ہیں۔ ‘آو عہد کریں ‘ کے عنوان سے جاری کوک اسٹوڈیو کے اس خصوصی ترانے کو صرف15 گھنٹے میں 93 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ …

Read More »

آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی کرلی

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری نے آخر کار منگنی کرلی۔ شہباز شگری سے منگنی کا اعلان گلوکارہ آئمہ بیگ نے فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں کیا۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر منگنی کی ہیرے کی انگوٹھی کی تصویر …

Read More »

ماسک نہ لگانے پر 200 روپے جرمانہ، خاتون کی اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل

 ممبئی:  بھارت میں ماسک نہ لگانے پر 200 روپے جرمانہ کرنے پر خاتون اور میونسپل اہلکار کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں عوامی مقامات پر ماسک نہ لگانے پر جرمانہ عائد ہے جو ممبئی میں ایک خاتون اور …

Read More »

سیاحوں کے بار بار مکے مارنے پر ٹرمپ کے مجسمے کو ہٹا دیا گیا

ٹیکساس:  امریکا کے ایک عجائب گھر میں رکھے سابق صدر ٹرمپ کے مجسمے پر سیاحوں کے مکے بازی پر مومی مجسمے کو ہٹا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے شہر سان اینٹونیو کے ایک عجائب گھر میں آنے والے سیاح ٹرمپ کے موم سے بنے مجسمے پر مکے …

Read More »

‘مودی واپس جاؤ’، بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم کے متوقع دورے کے خلاف احتجاج

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 50ویں یوم آزادی کے موقع بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متوقع دورے کے خلاف شہریوں اور طلبہ نے شدید احتجاج کیا۔ خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی شیڈول کے تحت 26 مارچ کو ڈھاکا پہنچیں گے اور اسی دن …

Read More »

اولمپکس میں بین الاقوامی شائقین کی شرکت پابندی عائد

جاپان نے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب رواں سال منعقد ہونے والے ٹوکیو اولمپکس اور پیرا لمپکس میں غیرملکی شائقین کی شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اولمپکس منتظمین کی جانب سے ہفتے کو جاری کیے گئے بیان …

Read More »