Home / 2021 / March / 06

Daily Archives: March 6, 2021

پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’اردو فلکس‘ لانچ ہو گیا

ای میکس میڈیا کی جانب سے پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس لانچ کر دیا گیا ہے جس کے تحت صارفین اردو فلمیں، سیریز، دستاویزی فلمیں، کارٹون اور اردو ڈبنگ والے ترکش ڈرامے دیکھ سکیں گے۔ صارفین اب پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم …

Read More »

کیا جاوید اختر متنازع اداکارہ راکھی ساونت پر فلم لکھنا چاہتے ہیں؟

نئی دہلی: بھارت کے معروف شاعر  اور ادیب جاوید اختر نے حال ہی میں بگ باس سیزن 14 میں جلوہ گر ہونے والی متنازع اداکارہ راکھی ساونت پر فلم لکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف شاعر جاوید اختر نے بتایا …

Read More »

طلاق نہیں ہو رہی، خوشحال زندگی گزارنا چاہتے ہیں: اہلیہ نواز الدین صدیقی

بھارت کے مقبول ترین اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی شادی کو دوسرا موقع دینا چاہتی ہیں اور ایک بار پھر خوشحال فیملی بنانا چاہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ صدیقی نے مئی 2020 میں نواز الدین سے طلاق لینے کے لیے …

Read More »

شہناز گِل کے ساتھ بادشاہ کا گانا ’فلائے‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 13 سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی پنجابی گلوکارہ و اداکارہ شہناز گِل کا ریپر بادشاہ کے ساتھ نیا گانا آتے ساتھ ہی چھا گیا۔ گزشتہ روز بھارتی ریپر بادشاہ کا گانا ’فلائے‘ یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا جس کی …

Read More »

’سانولہ رنگ ایک مسئلہ نہیں احساس کمتری ہے‘

سوشل میڈیا پر حال ہی میں رنگت اور جِلد سے متعلق ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے جس پر متعدد اداکاراؤں کی جانب سے ردِ عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس بحث کا آغاز تب ہوا جب چند روز قبل اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی اسٹوری کے ذریعے …

Read More »

کامیڈی کنگ امان اللہ کودنیا سے رخصت ہوئے ایک سال بیت گیا

اپنے فقروں سے اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈین امان اللہ کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال بیت گیا امان اللہ خان، 1954 میں گوجرانوالہ کے غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مزاح بچپن سے ہی ان کی طبیعت کا نمایاں حصہ تھا۔ امان اللہ نے کامیڈی کا باقاعدہ آغاز 1995 میں تھیٹر سے …

Read More »

ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ کا دبئی کے ولی عہد کیلیے الیکٹرک بائیک کا تحفہ

بالی وڈ سپر اسٹار ول اسمتھ نے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المختوم کو ایک الیکٹرک موٹر سائیکل تحفے میں دی ہے۔ دبئی کے شیخ حمدان نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ہالی وڈ اداکار کا شکریہ ادا کیا اور لکھا …

Read More »

’یقین ہے علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا‘

لاہور: اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے انہیں یقین ہے کہ علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا ہے۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی جس میں اداکارہ عفت عمر کے بیان پر وکلا نے جرح کی۔ دورانِ سماعت …

Read More »

حمل کے دوران جسمانی وزن پر تنقید نے مجھے توڑ کر رکھ دیا تھا، کم کارڈیشین

امریکی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین نے جسمانی وزن پر شرمندہ اور توہین کرنے والے افراد کی مذمت کرتے ہوئے اس وقت کو یاد کیا جب پہلی بار حاملہ ہونے پر ان کا وزن 27 کلوگرام سے زیادہ بڑھ گیا تھا۔ انسٹاگرام پر اسٹوریز میں کم کارڈیشین نے بتایا کہ …

Read More »

حمیمہ ملک اپنی بہن دعا اوربھائی فیروزخان سمیت تنقید کی زد میں

 کراچی:  اداکارہ حمیمہ ملک اس وقت اپنی بہن دعا اوربھائی فیروز خان سمیت تنقید کی زد میں ہیں۔گزشتہ دنوں حمیمہ ملک نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ ڈالی جس میں انہوں نے پوری زندگی حجاب کرنے کے لیے دعا مانگی، جس پر مداحوں نے انہیں خوب سراہا۔ تاہم بہت سے مداحوں نے انہیں تنقید …

Read More »